پی ایم ایل این کی طرف سے چترال سے خاتون ورکرغزالہ انجم نیشنل اسمبلی کی خصوصی نشست کے لئے نامزد، پارٹی کے سربراہ اور پارلیمانی بورڈ کا خصوصی شکریہ۔ عبد الولی خان ایڈوکیٹ
موجودہ دور جدید ٹیکنالوجی کا ہے، نوجوانوں کو جدید تعلیم و تحقیق سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت ہے،گورنر
اوپن یونیورسٹی کا کانوکیشن 31 جنوری کو جناح کنونشن سینٹرمیں منعقد ہوگا، سمسٹر خزاں 2004تا سمسٹر بہار 2022ء کے تمام ڈگری پروگرامز کے70فیصد نمبرز حاصل کرنے والے گریجویٹس رجسٹریشن کرنے کے اہل ہونگے
ہماری حکومت بنی تو وفاق کی 17 وزارتیں ختم کرینگے، ان پر خرچ ہونے والے 300 سو ارب روپے عوام پر خرچ کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز این اے ون چترال ، پی کے ون اور پی کے ٹو چترال نے91 امیدواروں کی فہرست جاری کردی،کاغذات نامزدگی جمع کرنے والوں میں اکثریت پی ٹی آئی کی ہے
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کےلئے جاری پرائیرٹی لسٹ میں بی بی فوزیہ اور وزیرزادہ دوبارہ شامل، جبکہ اے۔این۔پی نے خدیجہ بی بی کو نامزد کردیا
چترال سے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے مجموعی طور پر91 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی
خیبر پختونخوا حکومت نے اسلام آباد میں قائم ہینڈی کرافٹس کی نمائش کیلئے صوبائی ملکیتی مرکز پاکستان آرٹس اینڈ کرافٹس گیلری کا احیا کرکے اسے مکمل ہینڈی کرافٹ بازار کے طور پر دوبارہ فعال کردیا
چترال دروش روڈ کی مرمت کی ناقص کام کے بارے عوامی شکایت کا سختی سے نوٹس، ڈپٹی کمشنر لویر چترال نے بکراباد کے مقام پر سڑک کی پی سی سی کے کام کا اچانک معائنہ
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا،انتخابی نشان بلے کو واپس لیا گیا
خیبرپختونخوا میں جنرل انتخابات 2024 میں قومی اسمبلی کے 55 حلقوں اور صوبائی اسمبلی کی 145 نشستوں کے انتخابات کیلئے صوبے بھر میں 15737 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے.کابینہ اجلاس میں بریفنگ