جنرل الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل، چترال میں پی ٹی آئی کے تین امیدواروں کی کاغذات نامزدگی مسترد، باقی تمام منظور
قدرتی آفات میں آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (اکاہ) کا کردار قابل ستائش ہے ۔ محمد علی ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کا میڈیا نمائندوں کے لئے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب
دیر کوہستان سے تعلق رکھنے والے شخص نے مبینہ طور پر فائر کرکے اپر چترال کے گوہکیر گاوں کی رہائشی رحمت اللہ قتل کرکے فرار
ہزارہ ریجن میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے کیمپس کا قیام، کیمپس میں اگلے مہینے سے باقاعدہ کلاسز کا اجراءکیا جائے گا۔
خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا اجلاس، متعدد فیصلے، مختلف ایکٹ میں ترامیم اور کمراٹ اینڈ کالاش ڈویلپمنٹ اتھارٹی رولز 2020 میں ترمیم کی منظوری دیدی گئی
کے ایم یو کے زیر انتظام خیبرپختونخوا کے نجی میڈیکل ااینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لئے رجسٹریشن جاری ہے اور آخری تاریخ 3جنوری 2023مقرر ہے۔
لوئیر چترال کے پرئیت گاوں میں جواں سال لڑکی کی مبینہ خودکشی، گولی لگنے سے موقع پر موجود ایک اور شخص بھی جان بحق
خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی پشاور،لوئر چترال، چارسدہ لوئر دیر میں کاروائیاں۔ ممنوعہ چائنا سالٹ کی بڑی کھیپ پکڑ کر ضبط، گودام بھی سیل
صدر ڈاکٹرعارف علوی کا ایچ ای سی کی جانب سے طلبا کی ڈگریوں کی تصدیق میں تاخیر پر برہمی کا اظہار، عمل نہ کرنے والی یونیورسٹیوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک آف خیبر کو ای سٹیمپنگ ایجنٹ قرار دیدیاہے، ای سٹیمپنگ کے اجراسے صوبے میں جعلی سٹامپ پیپرز کا سدباب ممکن ہوسکے گا، نگران صوبائی وزیر خزانہ
چترال سے قومی اسمبلی کی نشست کے لئے پاکستان راہ حق پارٹی کے نامزد امیدوارمولانا سراج الدین قریشی نے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار مولانا عبدالاکبر چترالی کے حق میں دستبردار ہوگئے
خیبرپختونخوا کے وفاق سے جڑے مالی مسائل کے حل کے سلسلے میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکے زیرصدارت ایک اہم اجلاس، کمیٹی تشکیل