Chitral Times

Jul 4, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

جنرل الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل، چترال میں پی ٹی آئی کے تین امیدواروں کی کاغذات نامزدگی مسترد، باقی تمام منظور

Posted on
شیئر کریں:

جنرل الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل، چترال میں پی ٹی آئی کے تین امیدواروں کی کاغذات نامزدگی مسترد، باقی تمام منظور

chitraltimes shahzada sikandur mulk awarded presidential award

 

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) جنرل الیکشن 2024کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی اخری دن چترال کے قومی اسمبلی کی نشست این اے ون کیلئے کل 22 امیدواروں کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے جبکہ صرف ایک امیدوار کے کاغذات مسترد ہوئے، ریٹرننگ آفیسر کی دفتر سے موصول شدہ لسٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبد الطیف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئے گئے ہیں۔ اسی طرح پی کے ون اپر چترال کے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کے لئے کل چالیس امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے تھے ان میں سے تین کے کاغذات مسترد جبکہ سینتیس امیدواروں کے کاغذات منظور ہوئے، جن کے کاغذات مسترد ہوئے ہیں ان میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عبد الطیف ، شہزادہ سکندر الملک اور اخونزادہ زار بہار شامل ہیں ،
دریں اثنا صوبائی اسمبلی پی کے ٹو چترال کی ایک نشست کے لئے کل اٹھائیس امیدواروں نے کاغذات جمع کئے تھے جو کہ تمام منظور ہوئے ۔

chitraltimes election nomination papers accepted na 1 pk 1 and pk 2 3 chitraltimes election nomination papers accepted na 1 pk 1 and pk 2 1

chitraltimes election nomination papers accepted na 1 pk 1 and pk 2 2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
83617