The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 20 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال سے قومی اسمبلی کی نشست کے لئے پاکستان راہ حق پارٹی کے نامزد امیدوارمولانا سراج الدین قریشی نے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار مولانا عبدالاکبر چترالی کے حق میں دستبردار ہوگئے