The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جنرل خبریں

خیبر پختونخوا بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور وفاقی ادارے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے اشتراک سے چترال میں ایک بڑے ایکسپو اور اکنامک ڈویلپمنٹ کانفرنس کا انعقاد حتمی فیصلہ 
04 اگست یوم شہدائے پولیس ، ڈی پی او چترال لوئیر ودیگر افسران کا شہداء کی قبروں پر حاضری، شہداکے گھروں میں جا کر والدین اور بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری
حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ جہاد فلسطین کے روح رواں اور امت مسلمہ کے ہیرو تھے۔ڈاکٹر حمیرا طارق
جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان، بجلی کی قیمت کم کرنے کیلئے حکومت کو الٹی میٹم
حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں کلی معیشت کے استحکام کو یقینی بنانے میں مدد ملی، زرعی پیداوار، برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ کا رجحان برقرار رہے گا، وزارت خزانہ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے ریسکیو 1122 کیلئے خریدی گئی جدید ترین سپیشلاائزڈ مشینری اور ایمرجنسی گاڑیاں ریسکیو1122 کو حوالے کردی,ریسکیو 1122 ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سال سے بڑھا کر 60 سال کرنے اور ریسکیو ملازمین کورسک الاﺅنس دینے کی اُصولی منظوری
وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم ایس ایم ایز کو معاونت فراہم کرنے کے حوالہ سے اہم پروگرام ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب
آئی پی پیز سے معاہدے غیر قانونی ہیں، قوم کے سامنے لائے جائیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
وزیراعلیٰ کے زیر صدارت  سول انتظامیہ کا اہم اجلاس، عوامی ایجنڈے پر عملدرآمد کے لئے ڈپٹی کمشنرز کو ٹائم لائنز کے ساتھ ذمہ داریاں تفویض کی گئیں ،عطائیوں، جعلی ادویات، غیر رجسٹرڈ ہسپتالوں اور لیبارٹریوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا
آئی پی پیز کے دھندے کو بند، معاہدے منسوخ کیے جائیں، 60 فیصد آئی پی پیز تو حکومت میں شامل افراد کی ہیں، ان معاہدات کو کیوں منسوخ نہیں کیا جا سکتا،؟ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہ
2015 کے مقابلے میں آج بجلی کے ریٹ میں 350 فیصد اضافہ ہوا ہے، مفتاح اسماعیل
چترال کے امن کو برقرار رکھنے میں یہاں کے عوام کا سب سے اہم اور بنیادی کردار ہے، کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کے زیرصدارت امن جرگہ میں بریفنگ
کے پی فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں دودھ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، اب تک 72 دودھ کی دوکانیں سیل، لائیسنسز منسوخ، مزید کاروائیاں جاری
مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری،غریب پر ٹیکس کا بوجھ کم کرو،دال، چاول ، گھی پر ٹیکس ختم کرو، یہاں سے بات شروع کرینگے۔ امیرجماعت اسلامی 
نجکاری کمیشن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دے دی
28 سے 31 جولائی کے دوران ملک میں مزید مون سون بارشوں/آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
فوڈ اتھارٹی کی دس روزہ سیمپلز کلکشن اور ٹیسٹنگ مہم اختتام پذیر، ٹیسٹ کیے گئے نمونے میں 93 فیصد دودھ غیر معیاری جبکہ صرف 7 فیصد تسلی بخش قرار پائے گئے، رپورٹ
ہم ایک لاکھ لوگوں کو سولر سسٹم دے رہے ہیں۔جس میں سے50 ہزار مستحق لوگوں کو سولر سسٹم کو بالکل مفت دئے جائیں گے جبکہ باقی 50 ہزار گھرانوں کو بغیر سود کے آسان اقساط پر دیئے جائیں گے۔وزیراعلیٰ 
چترال کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت شریف حسین پاکستان زندہ باد مومنٹ چترال کا چیئرمین مقرر
 صوبے میں کوئی آپریشن نہیں ہونے دیں گے، ہم نے مٹی اور امن کی خاطر اپنے گھر بار چھوڑے، خانہ بدوش بنے، ہمارے نام پر ڈالر لیکر خود کھانے پر بھی ہمیں تحفظات ہیں۔ وزیر اعلیٰ
اسلام آباد میں دھرنا میں شرکت کے لئے جماعت اسلامی  چترال کا قافلہ  صوبائی سطح کے قافلے میں شامل ہوکر وفاقی دارالحکومت کی طرف روان دواں
آئی پی پیز سے معاہدوں کی منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
  درختوں کی کٹائی پر وزیر جنگلات فضل حکیم سے محکمے کا قلمدان واپس لے لیا گیا
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیز معاہدوں کی اصل دستاویزات طلب کرلیں
چترال اکنامک زون کو مقامی پاور ہاؤس سے بجلی کی فراہمی کے منصوبے پر بطور پائلٹ پروجیکٹ فوری طور پر کام شروع کیا جائے۔ عبدالکریم تورڈھیر
وزیراعلیٰ کے زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس،صوبے میں کوئی اپریشن نہیں ہورہا،مقامی طور پر دہشتگرد عناصر کے خلاف کاروائی پولیس اور سی ٹی ڈی کرے گی، بریفنگ 
پی ٹی آئی کے39اراکین قومی اسمبلی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری
پیٹرولیم نرخ مقرر کرنیکا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری
وفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر, 126 ممالک کے بزنس اور ٹورسٹ کیلئے پاکستان میں ویزا فری انٹری ہوگی
میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلیے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے، عمران خان
وفاق کی طرز پر صوبے کیلئے الگ بجلی ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی خاطر عملی طور پر کام شروع کرنے کیلئے اہم ٹاسک محکمہ توانائی و برقیات خیبرپختونخوا کو سونپ دیا گیا ہے۔ مشیر خزانہ و بین الصوبائی رابطہ خیبرپختونخوا
محکمہ سیاحت کے ریسٹ ہاﺅسز کے بہتر انتظام وانصرام کو یقینی بنانے اور صوبے کی آمدن میں خاطر خواہ اضافے کیلئے سرکاری ریسٹ ہاﺅسز کی لیز پالیسی کو تبدیل کرنے کا اُصولی فیصلہ
صوبے میں مجموعی طور پر 26.7 ارب روپے کی لاگت سے 56 سمال ڈیمز مکمل کیے گئے ہیں۔یہ ڈیمز مجموعی طور پر 281410 ایکڑ فٹ سٹوریج استعداد کے حامل ہیں۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ 
وزیراعظم کی ہدایت پر سکردو میں پہلی مرتبہ ماونٹرینگ سکول کے قیام کا فیصلہ
محکمہ فنانس نے صوبے میں بلدیاتی نظام کی غیر واضح صورتحال کے پیش نظر بجٹ سازی اور منظوری ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کردی۔ ایکشن کونسل لوکل کونسلز ایسویشن خیبرپختونخواہ نے احتجاج کی کال دیدی
ہمارا سب سے بڑا مطالبہ ہے بجلی کے بلوں میں اضافہ اور سلیب سسٹم ختم کیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سرکاری ملازمین کے ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی منظوری دے دی 
ارب روپے میں بننے والے آئی پی پی کو 400 ارب کی ادائیگی ہوچکی، ایف پی سی سی آئی
پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب