The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جنرل خبریں

ایٹا کے زیر انتظام پختونخوا کے انجینئر نگ یونیورسٹیوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد، پانچ گھنٹوں کے اندر نتائج اپلوڈ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
مارچ میں حکومت آنے کے بعد سے اب تک صحت کارڈ کیلئے 10.5 ارب جاری کر دئیے گئے ہیں جبکہ فری ادوایات کے لئے فنڈز علیحدہ سے جاری کر دئیے گئے ہیں۔مزمل اسلم
اقلیتوں نے قیام پاکستان سے لیکر اب تک ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ گورنرخیبرپختونخوا
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت 2 کے وی سولر سسٹم دینے کا اعلان
صدر مملکت کا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ‘تعلیم کارڈ’ کو چترال اپر سے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر فوری شروع کر نے کی ہدایت
انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان کا دورہ چترال، پولیس پریڈ گراونڈ کا افتتاح, بہترین کارکردگی کا مظاہر کرنے والے افسران و جوانان کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازاگیا
جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاق, تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم سے کم کیا جائیگا, جواعلانات کیے گئے ہیں، ہم اس پر عمل کریںگے،عطااللہ تارڑ 
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن اور رائٹ ٹوانفارمیشن کمیشن کو مزید فعال اورمستحکم بنانے کے لیے متعلقہ قوانین میں ترامیم تجویز کرنے کی ہدایت
09 سے 12 اگست کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں ممکنہ گلوف کے خطرے سے متعلق ایڈوائزری جاری
سینئرصحافی فیاض احمد کے والد بزرگوار کی وفات پر چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس
تین سال میں سائبر کرائمز کی 3 لاکھ 86 ہزار 600 شکایات موصول ہوئیں، وزارت داخلہ
حکومت کا 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ
صوبہ کے آٹھوں تعلیمی بورڈ ز کے تحت میٹرک امتحان میں مجموعی طور پر 51 امیدواروں نے نمایاں پوزیشن حاصل کی جن میں 19 سرکاری سکولوں کے طلبہ بھی شامل، وزیراعلیٰ ٹاپ پوزیشن ہولڈر میں انعامات تقسیم کی
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم اور آئی جی پی کا دورہ اپر چترال
انتقال پرملال، سینئر صحافی فیاض احمد کے والد گرامی انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ کا اظہار تعزیت اور لواحقین کےساتھ اظہار ہمدردی
آئی پی پیز کے حوالے سے جو بھی ریلیف ممکن ہوا عوام کو دیا جائے گا، وزیر توانائی
وزیر اعلیٰ کا صوبے میں فوڈ پراڈکٹس کی رجسٹریشن اور ٹیسٹنگ کےلئے پشاور میں قائم کی جانے والی فوڈ ٹیسٹنگ لیب کی تعمیر جلد مکمل کرنے اور پی ڈی اے کو پشاور رنگ روڈ اپگریڈ منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گڈ گورننس کے حوالے سے انقلابی اقدامات شروع کرنے کیلئے 99 نکات پر مشتمل ”عوامی ایجنڈا خیبرپختونخوا اصلاح یا سزا کے نام سے جاری کردیا ہے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم
تین ماہ میں 93لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخواکارخ کیا، زاہد چن زیب
پنجاب حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کو گندم کی ترسیل پر پابندی آئین کی سراسر خلاف ورزی ہے ٗ چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا
پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور
صرف 85 گھنٹے چلنے والے آئی پی پیز کو 49 ارب روپے ادا کیے جاتے ہیں، توانائی حکام
صوبائی کابینہ نے چیئرمین/میئر/تحصیل/سٹی لوکل گورنمنٹ کے اعزازیہ کو بڑھا کر 80,000 روپے اور چئیرمین وی سی/ این سی کے اعزازیہ کو 30,000 روپے تک کرنے کی منظوری دیدی
امریکا کے لیے پاکستان پوسٹ کے پارسلز کی بکنگ بند
آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
عمران خان کے دور میں بجلی 16 روپے  اور آج پی ڈی ایم کی حکومت میں 70 روپے یونٹ ہے لیکن لوگوں کو بجلی نہیں مل رہی اور خزانہ بھی خالی ہے، ان لوگوں نے اپنے کمیشن کے لیے آئی پی پیز کے معاہدے کئے۔ وزیراعلیٰ 
کوغذی کے مقام پر گولین گول پاور ہاوس کے ٹرانسمیشن لائن اور ٹاور کو دریا برد ہونے سے بچانے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جائیں۔ عبد الولی خان ایڈوکیٹ
جماعت اسلامی نے آئی پی پیز کی آڈٹ ریورٹ جاری کر دی
وزیراعلیٰ کا  پولیس شہداءکے بچوں کے کوٹے کو 100 فیصد بڑھانے جبکہ ٹریفک چالان کی مد میں حاصل ہونے والی رقم کا 20 فیصد حصہ شہداءکے لواحقین کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنے کا اعلان
اپرچترال میں سیلابی صورت حال، وزیراعلیٰ کا  ضلعی ہیڈکوارٹر بونی میں تمام متعلقہ عملے کی چھٹیاں منسوخ کرنیکی ہدایت، اپرچترال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
خیبر پختونخوا میں زراعت، صنعت، سیاحت اور پن بجلی سمیت دیگر شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں جبکہ حکومت خود بھی ان شعبوں میں خطیر سرمایہ کاری کررہی ہے۔وزیراعلیٰ 
چترال میں گرمی کی شدت میں اضافہ، دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقے زیر آب اگئے، پی ڈی ایم اے کی طرف سے گلوف الرٹ جاری
مون سون بارشوں کی وجہ سے متاثرہ انفراسٹرکچرز کی بحالی کے لئے پہلے سے فنڈز مختص کئے گئے ہیں،متاثرہ انفراسٹرکچرز اور گھرانوں کی بحالی سمیت ریلیف سرگرمیاں ترجیحی بنیادوں پر شروع کی جائیں گی۔ وزیر اعلی
وزیراعلیٰ کا صوبے میں مزید مون سون بارشوں کے امکان کے پیش نظر صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ، محکمہ ریلیف، اور ریسکیو سمیت تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی انتظامات کی ہدایت
یکم تا 6 اگست ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان، چترال سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں طغیانی کا خدشہ
لویر چترال اور اپر چترال کے درمیان سڑک کی بندش کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا، کوغذی کے مقام پر عارضی طور ٹریفک بحال کردیا گیا،ریشن تاحال بند
یونیورسٹی آف چترال کے فیکلٹیز کا ویسکانسن یونیورسٹی امریکہ میں منعقد ہونے والے ورکشاپ میں شرکت کے لئے مدعو
تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئیں، نیپرا رپورٹ – ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس متاثر
وزیراعلیٰ کا محکمہ صنعت کے ذیلی اداروں میں اصلاحات کیلئے پالیسی گائیڈ لائنز اور متعلقہ شعبوں کے ماہرین کو شامل کرنے کی ہدایت