The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی طرف سے ایک ہی خاندان کے افراد کو تعریفی اسناد سے نوازنا لاسپورویلی کے ساتھ ناانصافی اورزیادتی ہے۔ عمایدین علاقہ
محکمہ فوڈ فلور ملزکے ذریعے دروش کے عوام کا استحصال بند کرے، عوام کو سرکاری گندم کے کوٹے سے محروم رکھنا قبول نہیں /قاری جمال عبدالناصر
آغا خان امتحانی بورڈ کے سالانہ نتائج میں آغا خان ہائرسیکنڈری سکول کوراغ کی طالبات  نے میدان مارلی
ایڈیشنل سیشن جج لویر چترال کی عدالت نے دومون بروز کے نوجوان کے قتل کی کیس کا فیصلہ سنا تے ہویے ملزم کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، شریک ملزم کو بردی کردیا
ڈائیلیسز مشین نہ لینے کی خبریں من گھڑت ہیں، بے بنیاد الزامات کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ڈی ایچ او اپر چترال ، ایم ایس ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی
ورلڈانڈیجنس ڈے کے موقع پر کالاش ویلی بمبوریت میں پر وقار تقریب کا انعقاد
روز چترال کے زیر اہتمام ۱۱ستمبر کو چترال سکالر شپ سمٹ کا انعقاد کیا جایگا۔ ہدایت اللہ
ہیلپنگ ہینڈ کے زیر انتظام چترال کے دو سکولوں میں جدید فرنیچر تقسیم کیے گیے
 مہتر چترال فاتح الملک علی ناصر اور سوات  کی اہم سیاسی شخصیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت
آغا خان ہاییر سیکنڈری سکول کوراغ کی طالبہ لائبہ گل کا اعزاز، صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن
اے کے یو-ای بی کے سالانہ امتحانات کے نتائج – طلبا کی شاندار کارکردگی
چترال لویر اور اپر میں کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم استحصال کے موقع پرریلی  
آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول، گلگت کے طلباء نے آغا خان یونیورسٹی امتحانی بورڈ میں قومی سطح پرپہلی پوزیشن اور صوبائی سطح پر 10امیتازی پوزیشنیں اپنے نام کرلی
ماں کا دودھ پلانے کے حوالے سے ڈی ایچ کیوہسپتال چترال لوئیر میں آگاہی سیشن کا انعقاد 
ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ یوم شہدا کے پر رونق دن پراختتام پذیر ہوا ، دروش فٹبال ٹیم نے ٹرافی اپنے نام کرلی
موڑکھوتریچ کوشٹ قاقلشٹ ایری گیشن چینل کے حوالے سے ایریگیشن اعلی حکام کا علاقے کا دورہ
پی ٹی آیی کے کارکنان کا ڈسٹرکٹ الیکشن آفس اور چترال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
سبسیڈائزڈ نرخ پر آٹا ہر گاؤں میں سپلائی کو یقینی بنایا جارہا ہے جس سے عوام کو بڑی حد تک ریلیف مل رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر چترال لویر کی زیرصدارت ایون میں کھلی کچہری ، شکایتوں کے انبار لگا دیے،
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ لویرچترال کے زیراہتمام یونیسیف کی تعاون سے ماں کے دودھ کی افادیت سے متعلق اگاہی مہینہ کا آغاز کردیا گیا
چترال لوئیر میں یوم شہدائے پولیس انتہائی عقیدت واحترام سے منایا گیا
ایم پی اے کے منصوبوں میں کسی قسم کی ہیرا پھیری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جمعیت علماء اسلام تحصیل دروش
پولیس لائن ڈسٹرکٹ اپر چترال میں یوم شہداء پولیس کے موقع پر پروقار تقریب،یادگار شہدا پرسلامی اور پھول چڑھائے گئے
ماں کے دودھ کی افادیت سے متعلق آگاہی کا عالمی مہینہ کی مناسبت سے بونی اپر چترال میں تقریب
خیبرپختونخوا میں ڈیزل سے چلنے والی مسافر بردار گاڑیوں کے کرایوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری ، پشاور تاچترال فلائنگ کوچز /منی بسیں 949 روپے مقرر
چترال میں محرم الحرام عشرہ شہادت فاروق و حسین کے طور پر منایا جائے گا۔ نواز مدنی
پولیس کی تاریخ قربانیوں سے لبریز ہے جس میں پولیس کے افسران اور جوانوں نے قیمتی زندگیاں ملک وملت پر نچھاور کرکے بہادری وشجاعت کی داستان رقم کی جن پر قوم اور پولیس فورس نازاں ہیں۔ ڈی پی او سونیہ شمروز
چترال کے کئی دیہات  سیلاب کی زد میں آکر متاثر، ریشن دریا برد، مگر صوبایی حکومت اور متعلقہ محکمہ جات اپنے فرائض سرانجام دینے سے تاحال قاصرہیں۔پی پی پی رہنماؤں کا مشترکہ پریس کانفرنس
چترال کے پہاڑوں کو لارج اسکیل لیز پرملٹی نیشنل کمپنیوں کو دینے کے حکومتی اقدام کے خلاف چترال کے سول سوسایٹی اور سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج،لیز فوری منسوخ کرنیکا مطالبہ
مستوج ؛ چوینچ کے مقام پراسماعلی رضاکاروں کے زیراہتمام سیلاب سے متاثرہ گھروں سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری
چترال یونیورسٹی کی بلڈنگ سید آباد میں خریدی گیی زمین پر فورا تعمیر کی جایے۔ ایون کی چھ ویلج کونسلوں کا مشترکہ مطالبہ 
یونیورسٹی آف چترال  کو مالی بحران سے نکالنے کیلیے فورا فنڈز ریلیز کیے جاییں۔۔ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چترال
صوبایی و فاقی حکومتیں، مستوج انتظامیہ ریشن شادیرکے متاثرین کے ساتھ کئے گئے وعدے پوری کریں۔پی پی پی اپر چترال
جامعہ چترال ایک مرتبہ پھر مالی بحران کا شکار ، ملازمین کی تنخواہیں دینے سے قاصر
جوٹی لشٹ میں قائم چترال کے بڑے گرڈ اسٹیشن کو دریائے چترال کے بہاؤ اور طغیانی سےبچایا جایے۔ قاری جمال عبد الناصر
مستوج کے نواحی گاوں غوروپرکوسپ، کھوژ، بریپ ودیگر علاقوں میں سیلاب گھروں میں داخل، کھڑی فصلوں اور باغات کو شدید نقصان،ابپاشی اور ابنوشی کی اسکمیں ورابطہ سڑکیں سیلاب برد
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر چترال میں نماز شکرانہ ادا کیا گیا اور آتش بازی کا مظاہرہ 
سیرت کمیٹی چترال کے زیر اہتمام شاہی مسجد چترال لویر میں  سیرت کانفرنس کا انعقاد
یونیورسٹی اف چترال کے زیر اہتمام بی۔ایس سطح کے امتحانات کا انعقاد
تریچ میر ڈرائیورز یونین لویر چترال کے لئے صابر احمد کوبلا مقابلہ صدر منتخب کیا گیا