The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

چترال یونیورسٹی سید آباد ایون میں تعمیر کرنے کے حوالے سے گرینڈ جرگہ ایون میں منعقد کیا جائیگا۔عمائدین 
انتظامیہ گبور میں 1975 کے نوٹیفکیشن پر عمل کروا کر غیر مقامی چرواہوں کو نکال دیں ۔فضل مولاپریس کانفرنس 
سپاس گزاری و اظہار تشکر – شمسیار خان اور جملہ خاندان بونی اپر چترال
آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کے زیر اہتمام یارخون میں سرٹ ٹیموں کیلیے مشقوں کا اہتمام
سابق وائس چیرمین محمد ابراہیم  بلا مقابلہ اے وی ڈی پی کیلئے چیرمین منتخب 
چپاڑی اور چوئینچ کے درمیان شانو گول میں سیلاب انے سے متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا، سڑکیں، ابنوشی وابپاشی اسکیموں کے ساتھ کھڑی فصلوں اور باغات ملبے تلے دب گیے 
وزیراعلیِ خیبرپختونخوا کا چترال ، کوہستان ودیگر علاقوں میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس
تحصیل چیرمین موڑکہو تورکہو اور اے۔ اے ۔سی کا تریچ پایین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ،متاثرین میں ٹینٹ اوراشیا خوردونوش تقسیم
الخدمت فاونڈیشن لویرچترال کی طرف سے لوٸر چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی ریلیف جاری
،چترال میں گرچ چمک کے ساتھ طوفانی بارش، درجنوں گھروں، تیار فصل اور باغات کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچادی
 اظہار تشکر ۔ مہربان الہیٰ حنفی اینڈ فیملی بروز چترال 
چترال گلگت روڈ عوامی احتجاج کے باعث کوغوزی  کے مقام پر دن بھر بند رہی، انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب ، ٹریفک شام کے بعد بحال 
تحصیل کونسل موڑکھؤ تورکھو کے منتخب نمائندہ گان کابونی میں تعارفی نشست
مستوج پل ٹریفک کیلے دوبارہ بند، چترال اور گلگت ویارخون ویلی کے درمیان ٹریفک دوبارہ معطل
اہالیان موڑکھو کے لئے انتظار کی طویل اور صبر آزما گھڑیاں ختم، موڑکھو ایریگیشن چینل کےلئے ایشئن ڈیویلپمنٹ بنک سے لون کے حصول کا فیصلہ
ڈی پی او اپر چترال تبدیل ، نوتعینات ڈی پی او ایس پی نذیر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
چترال میں ریسکیو1122کو مزید ایمبولنس فراہم کئے جائیں، مریضوں کو پشاور منتقل کرنے میں مشکلات درپیش ہیں /قاری جمال عبدالناصر
چترال کے سینیر انجینیر محمد ضیا اللہ یونیورسٹی اف چترال کے پراجیکٹ ڈایرکٹرتعینات
نوجوانان عشریت کا بجلی کے حصول کیلیے لانگ مارچ ڈپٹی کمشنر آفس چترال پہنچ کر اختتام پذیر
لویر چترال کے چھ مقامات عشریت، ارسون، ارندو، ایون، کیسو اور بروز کے لئے فیڈرز منظور ہوچکے ہیں لیکن واپڈا حکام کی روایتی سستی اور نااہلی کی وجہ سے اب تک صرف بروز فیڈر پر کام ہوسکا ہے۔مولانا چترالی
سطح سمندر سے بارہ ہزار کی بلندی پرمنعقدہ جشن شاقلشٹ اختتام پذیر
جغور کے مقام پر چترال پشاور روڈ پر بنایے گیے غیر قانونی اسپیڈ بریکرز ہٹادیے گیے ۔ڈپٹی کمشنر
چترال کے دو قابل فخر فرزندان مفتی عزیز احمد اورمفتی محب الرحمن نے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی
ڈپٹی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس خیبر پختونخوا آصف اقبال کا چترال کا دورہ، پولیس دربار سے خطاب
چترال مستوج گلگت روڈ ریشون کے مقام پر ٹریفک کیلیے بحال، پھنسے ہویے سینکڑوں گاڑیاں اپنی منزلوں کی طرف روان دواں
انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کے زیراہتمام لوئراوراپرچترال میں الگ الگ دو روزہ ورکشاپس
ریشن میں روڈ کی بندش اورٹرانسپورٹروں کی من مانی اور کرایوں میں خودساختہ اضافے پر ضلعی انتظامیہ کی کاروایی، لواری ٹنل اپروچ روڈ کھول دیا گیا
یونیورسٹی آف چترال کیلئے زرعی زمینات لے کرہمیں بے گھر نہ کیا جائے۔ اہالیان سین
امپورٹڈ حکمرانوں نے تین مہینوں میں  مہنگائی کی تمام ریکارڈ توڑ دیے۔۔وزیرزادہ 
جماعت اسلامی کی عید ملن پارٹی ، ریشن متاثرین کی فوری بحالی، بجلی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ، شندور فیسٹول کی مد میں فنڈز کے بندر بانٹ کی انکوائری کا مطالبہ
معاون خصوصی وزیرزادہ کے زیر صدارت ڈیڈک کا اجلاس
آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (اکاہ) کی طرف سے سید آباد کے متاثرین سیلاب میں فوڈ پیکج تقسیم
چترال پاسپورٹ آفس کا کیمرا خراب، درخواست گزار دو ہفتوں سے پاسپورٹ آفس کا چکرلگانے پرمجبور  
مصیبت کی اس گھڑی میں ریشن کا دورہ کرنے اور چترال میں بجلی کامسیلہ وقتی طور پر حل کرنے پر انجینرامیر مقام کا شکریہ۔۔۔ پی ایم ایل این سینیر رہنماوں کا پریس کانفرنس
احسان الحق جان کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ بونی میں سپرد خاک کردیا گیا
وزیراعظم کے معاون خصوصی  انجینئر امیر مقام کا ریشن کے مقام پر دریابرد سڑک کا معاینہ ، متاثرین کو معاوضہ اورحفاظتی پشتے تعمیر کرنے کا اعلان
سید آباد لویر چترال کے برساتی نالہ میں سیلابی ریلہ،چار مکانات کو نقصان، چترال میں روڈ کھول دیا گیا ، ریسکیو ۱۱۲۲
وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی ہدایت پر جی ایم این ایچ اے نے متاثرہ ریشن اور مستوج کا دورہ، فوری ٹریفک بحال کرنیکی یقین دہانی۔۔صدر پی پی پی چترال
چترال اسٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن راولپنڈی اسلام آباد کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف وفاداری تقریب
چترال مستوج روڈ کو ریشن کے مقام پر ہنگامی بنیادوں پر بحال کیا جایے ورنہ ادویات اور اشیائے خوردونوش کی قلت کے سبب انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔مولانا عبدالاکبرچترالی