The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال کے سینیر انجینیر محمد ضیا اللہ یونیورسٹی اف چترال کے پراجیکٹ ڈایرکٹرتعینات

Chitral Times

چترال (نمائندہ چترال ٹایمز) چترال سنگور سے تعلق رکھنے والے سینیر انجینیرضیااللہ کو جامعہ چترال کیلیے پراجیکٹ ڈایریکٹر تعینات کردیا گیا ہے،موصوف مختلف انٹرنیشنل این جی او ز کے ساتھ مختلف پوزیشنوں پر کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ اس سے پہلے اے۔ کے۔ ار ۔ایس ۔ پی کے زیرانتظام خیبرپختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ ارگنایزیشن (پیڈو) پراجیکٹ میں بطور پراجیکٹ ڈایریکٹر کام کررہے تھے۔ چترال ٹایمز ڈاٹ کا م سے ٹیلی فونک گفتگو میں انھوں نے یونیورسٹی اف چترال میں بطور پراجیکٹ ڈایرکٹرتعیناتی کی تصدیق کردی ۔