The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

آغا خان ہاییر سیکنڈری سکول کوراغ کی طالبہ لائبہ گل کا اعزاز، صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن

Chitral Times

چترال( نمایندہ چترال ٹایمز)اپرچترال ریشن گول سے تعلق رکھنے والی لائبہ گل دخترشہری بیگ اسٹوڈنٹ آغاخان ہائیرسکنڈری سکول کوراغ نے آغا خان یونیورسٹی-ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو-ای بی) سے ایف ایس سی کے امتحان میں خیبرپختونخوا میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔لائبہ گل کی بڑی بہن منیبہ گل ،سدرہ گل اوربھائی جوادعلی بھی اے کے ایچ ایس ایس کے ٹاپررہ چکے ہیں ۔ان کی بڑی بہن سدرہ گل بنگلہ دیش ایشین یونیورسٹی اف ویمن سے بی ایس مکمل کرچکی ہے۔جوادعلی آئی بی اے یونیورسٹی کراچی میں فل سکارلرشپ میں پڑھ رہاہے۔یہ منیجرالائیڈبنک امتیازعلی اورممتازحسین کے بھتیجے ہیں۔انہوں نے ا پنی کامیابی اساتذہ کی محنت اوروالدین کی دعاوں کانتیجہ قراردیاہے

chitraltimes laiba gul reshun student of akhss kuragh 2nd position akueb