Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

موڑکھوتریچ کوشٹ قاقلشٹ ایری گیشن چینل کے حوالے سے ایریگیشن اعلی حکام کا علاقے کا دورہ

Posted on
شیئر کریں:

موڑکھوتریچ کوشٹ قاقلشٹ ایری گیشن چینل کے حوالے سے ایریگیشن اعلی حکام کا علاقے کا دورہ

موڑکھو(جمشیداحمد)موڑکھو تریج کوشٹ قاقلشٹ ایری گیشن چینل(نہر اتھک) کے حوالے سے ایریگیشن کے اعلی حکام نے علاقہ موڑکھو کا دورہ کیا جن میں پراجیکٹ ڈاٸریکٹر سردار ظفر, ڈی ڈی مسعود، ڈی ڈی ڈاکٹر عبید,ڈی ڈی یونس ,اے ڈی مشرف شاہ، اے ای انعام اورڈاکٹر معین شامل تھے علاقہ پہنچنے پر ان کا پرتباک استقبال کیا گیا علاقہ موژگول میں معبترات نو منتخب ممبران اور عماٸیدیں کے ساتھ ایک نشست ہوٸی جن میں سابق ضلع ناظم موڑکھو مولانا جاوید حسین, سماجی شخصیت میر ایوب۔سابق تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج مولانا یوسف۔پرنسپل بشیر اللہ۔سماجی و سیاسی شخصیت مستنصیر الدین اور مختلف وی سیز نو منتخب چیرمنز اور کونسلرز موجود تھے۔

 

اس موقع پر ابتداٸی کلمات پیش کرتے ہوۓ مولانا جاوید حسین نے مہمانوں کو خوش امدید کہا علاقے کی بے ابی کے مسلہ کا ذکر کرتے ہوۓ کہا کہ علاقہ موڑکھو بے ابی کا شکار ہے اور اس کی بے ابی کو ختم کرنے کا واحد زریعہ یہ أیری گیشن چینل ہے جس کی حکومتی توجہ اور منظوری اور ایشین بنک کی امداد کے لیے بہت مشکور ہیں اور عوام کی طرف سے متعلقہ حکام اور پراجیکٹ ذمہداران کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہیں سماجی شخصیت میر ایوب نے چینل کے حوالے سے حکام کو اگاہ کیا موقع پر پراجیکٹ ڈاٸریکٹر سردار ظفر نے اس اہم پراجیکٹ اور براجیکٹ کی ابتداٸی کاموں کے حوالے سےحاضریں کو اگاہ کیا انہوں نے کہا کہ یہ ایک میگا پراجکیٹ ہے اس منصوبے کو تکمیل تک پہنچانا ہماری زمہ داری ہے جس میں ہم خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں اور ان کو احسن طریقے سے انجام تک پہنچاٸین گے جس کے لیے اپ کی اور کمیونٹی کی تعاون بہت ضروری ہے اس منصوبے کی تکمیل سے اس علاقے کی بے ابی کا مسلہ حل ہونگے بعد میں ٹینل ایریا کا دورہ کیا گیا اخری گاون پھرگرام اطول میں ان کا پرتباک استقبال کیا گیا عوام کی طرف سے ان کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی گٸی۔

chitraltimes irrigation department officials visit mulkhow athak chenel2

chitraltimes irrigation department officials visit mulkhow athak chenel6 chitraltimes irrigation department officials visit mulkhow athak chenel5 chitraltimes irrigation department officials visit mulkhow athak chenel4 chitraltimes irrigation department officials visit mulkhow athak chenel3 chitraltimes irrigation department officials visit mulkhow athak chenel1 chitraltimes irrigation department officials visit mulkhow athak chenel


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
64287