The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 11 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

کوغذی کے مقام پر گولین گول پاور ہاوس کے ٹرانسمیشن لائن اور ٹاور کو دریا برد ہونے سے بچانے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جائیں۔ عبد الولی خان ایڈوکیٹ
چترال بونی مستوج شندور روڈ شادر ریشن کے مقام پر ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا 
واٹر سپلائی سکیم گولین گول ٹو چترال سٹی پر بحالی کاکام مکمل، کوغذی کے مقام پر مین سپلائی لائن میں سیلابی ملبہ جمع ہونے کے باعث آج پانی کی ترسیل بحال نہ ہوسکی۔ پی ۔ایچ۔ ای ڈیپارٹمنٹ
چترال میں سیلابی ریلوں کے باعث سڑکوں کا نظام درہم برہم، اپر اور لوئیر چترال کے درمیان ایک ہفتے سے ٹریفک معطل ، اشیائے خوردنوش، تیل اور ادویات کا اسٹاک ختم ہونے کا خدشہ
یوم شہدائے پولیس، چترال لوئر اور اپر میں الگ الگ تقریبات، شہداٗ پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، 
اپرچترال میں سیلابی صورت حال، وزیراعلیٰ کا  ضلعی ہیڈکوارٹر بونی میں تمام متعلقہ عملے کی چھٹیاں منسوخ کرنیکی ہدایت، اپرچترال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
چترال اپر کے ہیڈ کواٹر بونی اور لوئیر چترال کے شیشی کوہ ویلی میں خوفناک سیلاب، متعدد گھروں کونقصان ، کئی پل سیلاب میں بہہ گئے، آبپاشی اور آبنوشی کی اسکمیں درہم برہم 
چترال بونی متبادل روڈ براستہ لون گہکیر میں بحالی کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر اپرچترال
چترال میں گرمی کی شدت میں اضافہ، دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقے زیر آب اگئے، پی ڈی ایم اے کی طرف سے گلوف الرٹ جاری
ریچ سیلاب کے بعد اسماعیلی لوکل کونسل اپر چترال کی امدادی ٹیمو ں، اسماعیلی والنٹیئرز ،CERT اور DART کی ابتدائی ریلیف کے کاموں کیلئے انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔ڈی سی اپر چترال/ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی
لویر چترال اور اپر چترال کے درمیان سڑک کی بندش کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا، کوغذی کے مقام پر عارضی طور ٹریفک بحال کردیا گیا،ریشن تاحال بند
لویر چترال پولیس کے زیرانتظام شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے واک کا اہتمام
دیوسیر یارخون میں سیلاب میں بہہ کر ایک شخص لاپتہ، درجنوں مویشی سیلاب میں بہہ گئے 
یوم شہدائے پولیس ، بونی چوک میں اپر چترال پولیس کی طرف سے شہدا پولیس کیمپ کا انعقاد ، ہمیں اپنے بہادر جوانوں کی جرات،بہادری اور قربانی پر فخر ہے۔ڈی پی او محمد عتیق شاہ  
ریشن شادر کے متاثرین کے جائز تحفظات دور کرکے فوری روڈ بحال کی جائے تاخیر کی صورت میں اپر چترال میں اشیائے خورد و نوش کی قلت پیدا ہونےکا خدشہ ہے۔ صدر بازار بونی رحیم خان
یونیورسٹی آف چترال کے فیکلٹیز کا ویسکانسن یونیورسٹی امریکہ میں منعقد ہونے والے ورکشاپ میں شرکت کے لئے مدعو
اپرچترال کے تمام تعلیمی ادارے نامساعد موسمی حالات کے پیش نظر۳ اگست تک بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر
خیبر پختونخوا بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور وفاقی ادارے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے اشتراک سے چترال میں ایک بڑے ایکسپو اور اکنامک ڈویلپمنٹ کانفرنس کا انعقاد حتمی فیصلہ 
04 اگست یوم شہدائے پولیس ، ڈی پی او چترال لوئیر ودیگر افسران کا شہداء کی قبروں پر حاضری، شہداکے گھروں میں جا کر والدین اور بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری
تورکہو ریچ میں سیلاب کی زد میں اکر دو افراد جان بحق، دوزخمی اور 45 گھرمکمل جبکہ متعدد کو جزوی نقصان پہنچا ہے ،کھڑی فصلیں، باغات اور مال مویشی سیلاب میں بہہ گئے
چترال لوئیر اور اپر میں سیلابی صورتحال ، ایک شخص جان بحق، آبپاشی اور آبنوس کی اسکمیں شدید متاثر، ضلعی انتظامیہ نے نقصانات سے آگاہی اور رپورٹنگ کے لئے کنٹرول قائم کردی
چترال شہر سمیت اپر اور لوئیر چترال کے متعدد مقاما ت پر سیلاب نے تباہی مچادی، درجنوں گھرسیلاب میں بہہ گئے، کھڑی فصلوں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا، رابطہ سڑکیں بند ، پل بہہ گئے
ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی لوئر چترال پولیس کی کم سن ڈرائیورز /موٹرسائیکلسٹ کے خلاف خصوصی مہم جاری 
گزشتہ دن راغلشٹ کے مقام پر حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں لاپتہ بچی کی لاش افغانستان سے برآمد، چترال پہنچاکر تورکہو روانہ کردیا گیا
چترال کے امن کو برقرار رکھنے میں یہاں کے عوام کا سب سے اہم اور بنیادی کردار ہے، کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کے زیرصدارت امن جرگہ میں بریفنگ
چترال سے تورکہو جانے والی گاڑی راغ لشٹ کے مقام پر حادثے کا شکار، تین افراد زخمی ایک بچی لاپتہ 
موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ کالاش ویلی میں ویلج کلائمیٹ ایڈاپٹیشن فورم کے ذریعے  نشاندہی کردہ منصوبوں پرعمل درآمد شروع کردیا گیا
چترال کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت شریف حسین پاکستان زندہ باد مومنٹ چترال کا چیئرمین مقرر
 چترال میں درجہ حرارت میں اضافے کے نتیجے میں مختلف مقامات پر گلیشئیرز کے پگھلنے کا عمل جاری، دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب
اسلام آباد میں دھرنا میں شرکت کے لئے جماعت اسلامی  چترال کا قافلہ  صوبائی سطح کے قافلے میں شامل ہوکر وفاقی دارالحکومت کی طرف روان دواں
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا  اپراور لوئیر چترال میں احتجاجی مظاہرہ 
چترال میں مون سون کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز، ڈی پی او آفس میں تقریب،  کمیونٹی میں مفت پودے تقسیم کئے گئے
نو تعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال حسیب الرحمان خان خلیل  نے اپنے عہدے کا منصب سنبھال لیا 
نو تعینات ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال محسن اقبال نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا
نوجوانوں کو معاشی لحاظ سے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے احساس نوجوان روزگار سکیم کا میگا منصوبہ شروع کررہے ہیں جس کے تحت 10 لاکھ سے لیکر 1 کروڑ تک کا مفت قرضہ فراہم کیا جائے گا۔سید فخرجہاں
ایون میں دریائے چترال کے کنارے کھیلتے ہوئے دو بچیاں دریا میں ڈوب گئے ایک کو بچایا گیا،
لاسپور ویلی کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سہروردی یفتالی دوست واحباب کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
انتقال پرملال، سابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عظمت عیسیٰ انتقال کرگئے
چترال شہر سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش، متعدد مقامات پر ندی نالوں میں طغیانی ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے
تحصیل کونسل مستوج اور موڑکھؤ تورکھو کا مشترکہ اجلاس، اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار، ایم ،این ۔آر۔  کے مدمیں ریلیز فنڈز کہاں کہاں خرچ ہوئے حساب دیا جائے، مشترکہ اعلامیہ جاری