The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

گزشتہ دن راغلشٹ کے مقام پر حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں لاپتہ بچی کی لاش افغانستان سے برآمد، چترال پہنچاکر تورکہو روانہ کردیا گیا

Chitral Times

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) گزشتہ دن چترال سے تورکہو جاتے ہوئے راغلشٹ کے مقام پر المناک حادثے کا شکار ہوکر لاپتہ ہونے والی پھول جیسی بچی کی لاش پاک افغان بارڈر کے نزدیک افغانستان میں دریا سے برآمد کرکے چترال پہنچاکر تدفین کے لیے تورکہو روانہ کردیا گیا،
چترال کے دو معروف سوشل ورکرز سراج احمد پروانہ اور نوشاد علی نے بچی کی جسد خاکی کو میرکھنی کے آخری مقام پروصول کیا۔ الخدمت فاونڈیشن کے گاڑی میں چترال تک پہنچا کر افسردہ خاندان کے حوالے کیا۔

یادرہے کہ  گزشتہ دن سابق تحصیل صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل موڑکہو/ تورکہو اور یوتھ رہنما میر شعیب کے گاڑی کو راغلشٹ کے مقام پر حادثہ پیش آیا تھا،حادثے میں 4 افراد زخمی اور ایک بچی لاپتہ تھی۔ اس افسوس ناک واقعے میں پاکستان تحریک انصاف چترال اپر اینڈ لوئیر متاثرہ خاندان کے ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔حادثے کا شکار ہونے والی فیملی کے سربراہ میر شعیب تحصیل چیرمین میر جمشید کے فیملی ممبر ہے۔

chitraltimes raghlasht accident child recovered from kabul river

chitraltimes vehicle accident near raghlasht 2