Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بالائی علاقوں کے تیار فصلوں اور میوہ جات کو تباہ ہونے سے بچانے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ ارشاد مکرر

Posted on
شیئر کریں:

دروش (نمائندہ چترال ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے سنئر رہنما ارشاد مکرر نے چترال ٹائمزڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ھوئے اس خدشے کا اظہار کیا۔کہ بالائی چترال کے لوٹ اویر۔کھوت۔گشٹ وغیرہ میں گذاشتہ دنوں کی برفباری سے گندم کی تیار فصلیں اور میوہ جات تباہ ہونے کی شدید امکانات لاحق ہوئے ھیں۔جسے بروقت نمٹنے کی اشد ضروت ہے بصورت دیگر کھوت ۔گشٹ لوٹ اویر وغیرہ میں غذائی قلت پیدا ہونے کی قوی امکانات موجود ھیں اور مال مویشیوں کیلئے چارہ بھی ناپید ہو چکا ہے۔جسے مقامی لوگوں کے مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ھے صوبائی اور مرکزی حکومت نوٹس لیں اور متاثرین کی مدد کریں۔تاکہ متاثرہ علاقوں کو مزید تباہی اور قحط سے بچایا جا سکے..
chitral weather 1 1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
22862