Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

رمضان دسترخوان میں‌حصہ ڈالنے کیلئے اپیل

Posted on
شیئر کریں:

جس نے روزہ دار کو روزہ افطار کرایا اسے بھی اتنا ہی اجر ملے گا جتنا روزہ دار کے لٸے ہوگا اور روزہ دار کے اجر میں کچھ بھی کمی نہ ہوگی (الحدیث)

الحمد للّہ رمضان دسترخوان نمبر 2 ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال میں چترال کے طلبا ٕ کی کوششوں اور آپ جیسے مخلص لوگوں کی مدد سے جاری ہے۔جس میں ہر روز مریض اور ان کے ساتھ تیمادار کا روزہ افطار کرایا جاتا ہے۔ایک دن کا مجموعی خرچہ 8450 روپے ہے۔اگر آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنے چاہتے ہے تو براہ راست ڈی ایچ کیو ہسپتال میں یا نیچے دیٸے گٸے ہمارے کسی بھی نماٸندے تک پہنچا سکتے ہے۔

 

دروش: عباس حسین
موباٸل نمبر 0345199545 اکاٶنٹ نمبر 0009777900299603 HBL Drosh
چترال: شہباز احمد
موباٸل نمبر 03459231809 اکاٶنٹ نمبر 16977900386303
ramzan aftari


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged ,
22340