تازہ ترین پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی اسلام آباد سے چترال فلائٹس دوبارہ شروع کرنے کا پروگرام اس بار بھی “وڑ” گیا 5 Apr 2025
تازہ ترین چترال کی معروف مزاحیہ فنکار اور ہردلعزیز شخصیت منورشاہ رنگین انتقال کرگئے، چترال زرگراندہ میں سپرد خاک 5 Apr 2025
ادویات خریداری کے عمل سے متعلق عدالتی فیصلے پر محکمہ صحت کا موقف، سوشل میڈیا پر پوری ایم سی سی پروکیورمنٹ کی تنسیخ کی خبریں جھوٹی ہیں،۔ ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر محمد سلیم 4 Apr 2025 · تازہ ترین
کاغلشٹ کے سبزہ زار میں غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرکے مختلف مقامات پر خود ساختہ راستے بنانے والوں اور ڈرافٹنگ کرنے والوں کے خلاف اپرچترال انتظامیہ کی کارروائی، آیف آئی ار درج 4 Apr 2025 · تازہ ترین
پی ٹی آئی بیک وقت اسٹبلشمنٹ، حکومت اور غلط و مفاد پرست سیاسی پارٹیوں سے جنگ لڑ رہا ہے۔ تاہم اس میں کامیابی پاکستان تحریک انصاف کی ہی ہوگی۔ عبدالطیف ایم این اے چترال 4 Apr 2025 · تازہ ترین
مستوج ۔ لاسپور شندور روڈ کی بندش کے خلاف عمائدین لاسپور کا احتجاجی مظاہرہ، شندور فیسٹول کے بائیکاٹ کا اعلان 4 Apr 2025 · تازہ ترین
شہید ذولفقار علی بھٹو کے پائے کا کوئی لیڈراب تک پیدا نہیں ہوا جس کی خداداد قابلیت، دیانت اور دوراندیشی کے ثمرات سے اب تک اس ملک کے عوام فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انجینئر فضل ربی جان 4 Apr 2025 · تازہ ترین
جب جنازے روز کا معمول بن جائیں، تو کیا ریاست محض ناظر بنی رہے؟ – قادر خان یوسف زئی 4 Apr 2025 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے زیرصدارت مجوزہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے حوالے سے اجلاس، ایکٹ کے تحت رولز بنانے کے عمل میں بھی منرل ایسوسی ایشن کے ساتھ بھر پور مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ 3 Apr 2025 · تازہ ترین
عیدالفطر پر چترال میں 8,483سیاحوں کے ساتھ 3 لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کر کیا 3 Apr 2025 · تازہ ترین
سرکاری جامعات میں زیر تعلیم طالبات کےلئے سازگار تعلیمی ماحول اور صنفی مساوات کو یقینی بنانے کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ کا صوبے کی تمام سرکاری جامعات میں انسداد ہراسانی قوانین کے فوری نفاذ کا فیصلہ 3 Apr 2025 · تازہ ترین
ڈی پی او چترال لوئیر افتخار شاہ کا حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ اور اطمینان کا اظہار 3 Apr 2025 · تازہ ترین
چترال کے بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث پھنسے ہوئے لوگوں کواشیائے ضروریہ پہنچانے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جائیں۔ سکندر حیات خان شیرپاؤ 3 Apr 2025 · تازہ ترین
چترال گرم چشمہ روڈ بوختولی لاواک کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کے باعث ٹریفک کےلئے دوبارہ بند 3 Apr 2025 · تازہ ترین
وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں 128 ارب روپے کے بقایاجات کی ادائیگیوں کا معاملہ وزیر اعظم کے ساتھ اٹھا لیا، وزیراعظم کو مراسلہ ارسال کردیا گیا 2 Apr 2025 · تازہ ترین
تورکہو تریچ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، جہاں گزشتہ برفباری کے بعد ٹریفک معطل تھی 2 Apr 2025 · تازہ ترین
لویر چترال ٹریفک پولیس کا عید الفطر کے تیسرے دن بھی کمسن موٹر سائیکل سواروں اور بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف مہم جاری 2 Apr 2025 · تازہ ترین
حالیہ برفباری کے بعد بروغل کے باسی مذید مصائب کاشکار، مرکزی وصوبائی حکومتوں سے امداد کی اپیل 2 Apr 2025 · تازہ ترین
بچہ کھیل سے جبکہ بزرگ وقت بسری سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں ۔ تحریر: ناصر علی شاہ 2 Apr 2025 · تازہ ترین
کاغ لشٹ آنے والے بعض موٹر سوار ان سبزہ زار وں کو روندتے ہوئے اس کی قدرتی حسن کو برباد کررہے ہیں، نوٹس لیا جائے۔ عوامی حلقے 2 Apr 2025 · تازہ ترین
عیدالفطر کے دوران کم عمر موٹر سائیکلسٹ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف ٹریفک وارڈن پولیس کی خصوصی مہم، متعدد موٹرسائیکلسٹ کو چالان، عوامی حلقوں کی طرف سے پزیرائی 1 Apr 2025 · تازہ ترین
چترال کے دونوں اضلاع میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبہ عقیدت و احترام سے منائی گئی 31 Mar 2025 · تازہ ترین
مستوج؛ بریپ میں پہلی مرتبہ آئی بیکس کا ٹرافی شکار، روان سیزن میں 31 پرمٹ جاری کئے گئے 31 Mar 2025 · تازہ ترین
چترال شہر میں عیدالفطر کی تیاریاں اور شاپنگ کاسلسلہ اپنی عروج کوپہنچ گئی جہاں بازاروں میں غیرمعمولی رش دیکھنے کوملی 30 Mar 2025 · تازہ ترین
ملک بھر میں عید کی تعطیلات کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا 30 Mar 2025 · تازہ ترین
لوئیرچترال پولیس کی عید الفطر کے موقع پر ڈاؤن ڈسٹرکٹس سے آنے والے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف عوامی شکایت کا نوٹس، چترال شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں بھکاریوں کو ضلع بدرکردیا 30 Mar 2025 · تازہ ترین