تازہ ترین چیف سیکرٹری کی زیرِ صدارت اجلاس، شہروں کے لئے ماسٹر پلان اور لینڈ یوز و بلڈنگ کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیا گیا، چترال اور مینگورہ سمیت مختلف اضلاع کیلئے ماسٹر پلانز مکمل کر لیے گئے ہیں، بریفنگ 25 Mar 2025
تازہ ترین ملک بھر میں کل سے 27 مارچ تک تیز ہواؤں کیساتھ بارشوں، بالائی علاقوں اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی 24 Mar 2025
تازہ ترین سرکاری ملازمین کی ہاؤسنگ سکیم میں درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 25اپر یل تک توسیع کردی گئی 24 Mar 2025
محکمہ تعلیم میں 16,454 آسامیوں کے لیے 8 لاکھ 66 ہزار سے زائد امیدواروں کی درخواستیں موصول، 406 پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز بھی شامل 7,161 معذور امیدواروں کے علاوہ 4 ٹرانسجنڈر افراد بھی امیدواران میں شامل 24 Mar 2025 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا صوبے میں حال ہی میں پائلٹ بنیادوں پر اجراء کردہ ای-فائن سسٹم (ڈیجیٹل محاصل) کو تمام متعلقہ محکموں میں توسیع دینے کا فیصلہ، چیف سیکرٹری مراسلہ ارسال، عملدرآمد کی تاکید 24 Mar 2025 · تازہ ترین
چترال؛ قصائیوں کا غیر اعلانیہ ہڑتال جاری، تاہم چوری چھپے مخصوص افراد کو ان لائن سروس دینے کا سلسلہ بھی جاری، انتظامیہ کی کاروائی، متعدد دکانیں سیل کردیا گیا 24 Mar 2025 · تازہ ترین
منگل خان کالاش دستوراور تہذیب وثقافت کے خلاف سازش کرنے اور چترال میں ہزاروں سالوں سے آباد باشندوں کی پہچان کو مٹانے کی کوشش کررہے ہیں، لگام دیا جائے۔ کالاش رہنما بہرام شاہ 24 Mar 2025 · تازہ ترین
عید الفطر کی انتظامات کے لئے تمام متعلقہ حکام کو احکامات جاری، عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز عید کی اجتماعات کے لئے سکیورٹی پلان مرتب کیئے جائیں۔ وزیراعلیٰ 23 Mar 2025 · تازہ ترین
اپرچترال؛ یوم پاکستان جوش وخروش سے منایا گیا، بونی میں تقریب اور مستوج میں واک کااہتمام 23 Mar 2025 · تازہ ترین
اخبار، ٹشو پیپر اور پلاسٹک بیگز میں کھانے کی اشیاء دینے کا خطرناک رواج ۔ تحریر: صلاح الدین صالح 23 Mar 2025 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا حکومت کا جدید دور کے تقاضوں اور عوامی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے میں تمام عوامی خدمات کی فراہمی کے عمل کو ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ 23 Mar 2025 · تازہ ترین
مستوج بروغل روڈ ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا، ضلعی انتظامیہ، طلحہ محمود فاونڈیشن اور محکمہ وائلڈ لائف کی باہمی تعاون سے بروغل کے مکینوں میں راشن، ادویات اور ضروری سامان تقسیم کئے گئے 22 Mar 2025 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے میں جاری سماجی تحفظ کے منصوبوں زمونگ کور اور پناہ گاہوں کو مستقل اور پائیدار بنیادوں پر چلانے کے لئے ان اداروں کے آپریشنل اخراجات کو ریگولر بجٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ 21 Mar 2025 · تازہ ترین
جنگلات کی عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج بونی میں تقریب کا انعقاد، شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح، 21 Mar 2025 · تازہ ترین
جشن نوروز وادی انجیگان سمیت چترال کے مختلف علاقوں میں جوش و خروش سے منایا گیا 21 Mar 2025 · تازہ ترین
فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کےلئے جماعت اسلامی چترال کے زیر اہتمام جلسہ 21 Mar 2025 · تازہ ترین
تحصیل بار ایسوسی ایشن دروش لویر چترال کے انتخابات میں صدر ایڈوکیٹ اکرام حسین سمیت ان کے کابینہ کو مسلسل آٹھویں بار بلا مقابلہ منتخب کرلیا گیا 21 Mar 2025 · تازہ ترین
ایران کی سرائیل اور امریکہ سے براہ راست جنگ کیوں نہیں ہوتی؟ – تحریر : قادرخان یوسف زئی 21 Mar 2025 · تازہ ترین
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا میٹرک امتحانات میں نقل روکنے کے لیے سخت اقدامات کا حکم 20 Mar 2025 · تازہ ترین
چترال شندور روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیاگیا، مستوج اور گلگت کے درمیان ٹریفک بحال 20 Mar 2025 · تازہ ترین
موسم بہار شجر کاری مہم کے سلسلے میں محکمہ جنگلات، اسماعیلی سیوک اور جی ڈبلیو او کے زیراہتمام تقریب، سینکڑوں پودے لگائے گئے 20 Mar 2025 · تازہ ترین
لیزپالیسی اجلاس، وزیر اعلیٰ کا صوبہ بھر میں تمام سرکاری زمینوں کی نشاندہی کرنے اور ان زمینوں کو سرکاری تحویل میں لینے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت 20 Mar 2025 · تازہ ترین