حکومت آئی پی پیز کو نئی شرائط پر آمادہ کر رہی ہے، آئندہ ایک دو ماہ میں آئی پی پیز کے معاملے پر قوم اچھی خبر سنے گی،: اویس لغاری
یوٹیلٹی سٹورز بند کرانا نااہل حکومت کی غریب دشمن پالیسی کا واضح ثبوت ہے،جوغریب عوام کے لئے ریلیف کا واحد ذریعہ تھے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف
ختم نبوت کے بارے میں عدالتی کاروائی نے ثابت کردیاکہ علمائے کرام ہر مشکل سے مشکل مسئلے کو پرامن طور پر حل کرسکتے ہیں۔ مولانا حسین احمد دیگر کی پریس کانفرنس
کالاش تہوار اُچال اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر، سیاحوں کی کثیر تعداد میں شرکت، اس سال پہلی مرتبہ کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اوچال فیسٹول کی انتظام وانصرام سنھبال لیا تھا
سولرائزیشن منصوبے پر عملی کام شروع کرنے کیلئے مشاورتی اجلاس، بہت جلد محکمہ توانائی و برقیات، محکمہ فنانس اور کمرشل بینک کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے جائیں گے.مشیرخزانہ
نوشہرہ پبی کے عوام کے لیے بی آر ٹی بس سروس کا افتتاح کردیاگیا۔ بس سروس سے عوام کی سفری مشکلات کم ہوں گی۔ وزیرایکسائز خلیق الرحمن
چترال کے بارڈر ایریاز میں معدنیات نکالنے کے لئے ورکنگ این او سی کی شرط کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور معدنیات کے سائٹوں کے لئے ایک وقت میں 25کلوگرام ایکسپلوسیوز (بارود) سپلائی کیا جائے۔ چترال مائنز اینڈ منرل ایسوسی ایشن
وزیر صحت کا پختونخوا کے ڈیڑلاکھ آٹیزم کے شکار بچوں کی ذہنی بحالی کیلئے صوبے میں پاکستان کے پہلیا اٹیزم تھراپیوٹڑک کلینکس قائم کرنے کا فیصلہ، محکمہ صحت اور فلاحی ادارے کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لویر چترال کے صدر نے چترال شندور روڈ میں مبینہ بے قاعدگیوں، غیر معیاری کام اور غیر معمولی تاخیر کاسبب بننے پر متعلقہ حکام کے خلاف ایف آئی ار کے لئے درخواست جمع کرادی
وفاقی حکومت نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ملک بھر میں 250 ای روزگار مراکز کے قیام کا اعلان کر دیا
اساتذہ کی ریشنلائزیشن اور ای ٹرانسفر پالیسی کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس، ای ٹرانسفر کے لئے اساتذہ 9 ستمبر سے 19 ستمبر تک آن لائن درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔وزیرتعلیم
اپر چترال میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کی خاتمہ کے لئے انتظامیہ کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن، تحریک حقوق عوام اپر چترال