گزشتہ برفباری کے بعد تاحال کریم آباد ویلی روڈ ہرقسم کی ٹریفک کےلئے بند، سڑک کی فوری مرمت کرکے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے، عوامی حلقے
میٹرک کے امتحان کے لیے تمام تیاریاں مکمل، نقل کی روک تھام کے ساتھ طلبہ کو پرسکون اور بااعتماد ماحول فراہم کیا جائے گا۔ چیئرمین پشاور بورڈ ریاض خان محسودکے زیرصدارت اجلاس
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ترقیاتی بجٹ میں مزید 27 فیصد کا اضافہ کر دیا ہے جس کی مد میں 27 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کیلئے بہت جلد جاری کیے جائیں گے۔ مشیر خزانہ
اسسٹنٹ کمشنر مستوج احسان اللہ آفریدی کا لاسپور کا دورہ، عمائدین کے تحفظات سننے اور مسائل کے حل کی یقین دہانی
اپرچترال؛ پیڈو اور پیسکو کے حوالے سے عمائدین مستوج، تورکہو اور موڑکہو کا مشترکہ اجلاس، لوئر چترال کے لیے جو ٹیرف مقرر ہے، وہی ٹیرف اپر چترال کے لیے بھی مقرر کیا جائے۔ متفقہ فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی اسلام آباد سے چترال فلائٹس دوبارہ شروع کرنے کا پروگرام اس بار بھی “وڑ” گیا
چترال کی معروف مزاحیہ فنکار اور ہردلعزیز شخصیت منورشاہ رنگین انتقال کرگئے، چترال زرگراندہ میں سپرد خاک
ادویات خریداری کے عمل سے متعلق عدالتی فیصلے پر محکمہ صحت کا موقف، سوشل میڈیا پر پوری ایم سی سی پروکیورمنٹ کی تنسیخ کی خبریں جھوٹی ہیں،۔ ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر محمد سلیم
کاغلشٹ کے سبزہ زار میں غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرکے مختلف مقامات پر خود ساختہ راستے بنانے والوں اور ڈرافٹنگ کرنے والوں کے خلاف اپرچترال انتظامیہ کی کارروائی، آیف آئی ار درج
پی ٹی آئی بیک وقت اسٹبلشمنٹ، حکومت اور غلط و مفاد پرست سیاسی پارٹیوں سے جنگ لڑ رہا ہے۔ تاہم اس میں کامیابی پاکستان تحریک انصاف کی ہی ہوگی۔ عبدالطیف ایم این اے چترال
مستوج ۔ لاسپور شندور روڈ کی بندش کے خلاف عمائدین لاسپور کا احتجاجی مظاہرہ، شندور فیسٹول کے بائیکاٹ کا اعلان
شہید ذولفقار علی بھٹو کے پائے کا کوئی لیڈراب تک پیدا نہیں ہوا جس کی خداداد قابلیت، دیانت اور دوراندیشی کے ثمرات سے اب تک اس ملک کے عوام فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انجینئر فضل ربی جان
وزیراعلیٰ کے زیرصدارت مجوزہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے حوالے سے اجلاس، ایکٹ کے تحت رولز بنانے کے عمل میں بھی منرل ایسوسی ایشن کے ساتھ بھر پور مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ
سرکاری جامعات میں زیر تعلیم طالبات کےلئے سازگار تعلیمی ماحول اور صنفی مساوات کو یقینی بنانے کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ کا صوبے کی تمام سرکاری جامعات میں انسداد ہراسانی قوانین کے فوری نفاذ کا فیصلہ
ڈی پی او چترال لوئیر افتخار شاہ کا حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ اور اطمینان کا اظہار
چترال کے بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث پھنسے ہوئے لوگوں کواشیائے ضروریہ پہنچانے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جائیں۔ سکندر حیات خان شیرپاؤ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں 128 ارب روپے کے بقایاجات کی ادائیگیوں کا معاملہ وزیر اعظم کے ساتھ اٹھا لیا، وزیراعظم کو مراسلہ ارسال کردیا گیا
لویر چترال ٹریفک پولیس کا عید الفطر کے تیسرے دن بھی کمسن موٹر سائیکل سواروں اور بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف مہم جاری
کاغ لشٹ آنے والے بعض موٹر سوار ان سبزہ زار وں کو روندتے ہوئے اس کی قدرتی حسن کو برباد کررہے ہیں، نوٹس لیا جائے۔ عوامی حلقے