اپرچترال؛ جشن کاغلشٹ، موسم خوشگوار ہوتےہی کھیل دوبارہ شروع ہوگئے،آج کرکٹ، فٹ بال، ولی بال اور لوکل ہاکی کے دلچسپ میچ کھیلے گئے ، کل سیمی فائنل میچ کھیلے جائیں گے
اپرچترال؛ عوام ریشن سراپا احتجاج، اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی پشتے کی تعمیر شروع کردی،علاقے کے خواتین کا حکومت کو تین دن کا ڈیڈلائن، مستوج روڈ بند کرنے کی دھمکی
خیبر پختونخوا حکومت کا اہم منصوبہ ” سیف سیٹیز پراجیکٹ” پر عملدرآمد کے لئے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے
اپرچترال: حکومت اورنہ ریاست کام آسکی، ریشن میں دریائی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کا اپنی مدد آپ کے تحت پروٹیکشن وال بنانے کا فیصلہ، کل سے کام شروع کرینگے، تمام مخیرحضرات سے تعاون کی اپیل
رواں سال محکمہ تعلیم کے لیے 326 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، نئے تعلیمی سال میں 50 گرلز اسکول، 100 پرائمری اسکول اور150 اسکولوں کی اپگریڈیشن وتزوئین آرائش شامل ہیں،صوبائی وزیر تعلیم
ایم پی اے فاتح الملک علی ناصر کے خلاف الزامات بے بنیاد اور قابل مذمت ہیں۔ توشی شاشاکنزرونسی کے ایگزیکٹیو ممبرکے ساتھ صدور کا جوابی پریس کانفرنس
چترال کے آمن کی خاطر نوجوان طبقہ سوشل میڈیا کو ذمہ دارانہ طریقے سے استعمال کریں۔ ضلعی سیرت کونسل کے زیر اہتمام چترال پریس کلب میں منعقدہ کانفرنس سے شرکاٗ کا خطاب
ایم پی اے چترال فاتح الملک علی ناصر کی بہتولی بنگلہ کنزر وینسی غیر قانونی ہے جو علاقے کے غریب عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔ توشی شاشاگیم ریزرو صدورپریس کانفرنس
میٹرک امتحان: نقل کی عدم روک تھام پر 54 امتحانی عملے کے خلاف کارروائی، 37 افراد امتحانی ڈیوٹی سے فارغ ،تاحیات امتحانی ڈیوٹی کے لیے بلیک لسٹ کردیا گیا، 14 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
چترال شہر سمیت مضافات اور بالائی چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے، کاغلشٹ فیسٹول کے آج کے میچز ملتوی،
بوختولی بنگلہ نام سے وی سی سی کاقیام تمام ترقانونی تقاضوں کو مکمل کرکے عمل میں لایا گیا ہے، وی سی سی صدور-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے کے ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لئے پہاڑی علاقوں میں تعمیرات سے متعلق معاملات کو ریگولیٹ کرنے کے لئے ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ
جشن کاغلشٹ کا دوسرادن، مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سیاحتی مقام کی صفائی کا کام بھی جاری، سیاحوں سے علاقے کو صاف ستھرا رکھنے کی اپیل
آئی ایم ایف جائزہ مشن تکمیل کے تین ہفتے گزر گئے، بورڈ اجلاس میں نظرثانی اور قسط کے اجراء کی منظوری کا اعلان کیوں نہیں کیا جاتا؟ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے کے پہاڑی علاقوں میں زراعت کے فروغ کے لیے مخصوص پالیسی بنانے کا فیصلہ، ’’ماونٹین ایگریکلچر پالیسی‘‘ کا مسودہ تیار کرکے منظوری کے لیے پیش کرنے کی ہدایت
روز چترال کی طرف سے اپرچترال کے دو طالب علموں کو ’’شہناز کائی میموریل اسکالرشپ‘‘ کے تحت اسکالرشپ کا چیک دیا گیا
جماعت اسلامی ضلع لویر چترال کے زیراہتمام یکجہتی غ زہ کے سلسلے میں چترال کے متعدد مقامات پر جلسہ اور ریلی کا انعقاد
اپرچترال : مستوج کے نواحی گاوں پرکوسپ میں ڈپٹی کمشنر کے زیرصدارت پہلی مرتبہ کھلی کچہری کا انعقاد، عوام نے مسائل کے انبار لگا دیئے، ڈی سی کی طرف سے حل کی یقین دہانی
اپر چترال؛ جشنِ کاغلشٹ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب، ڈپٹی کمشنر نے افتتاح کیا، کثیرتعداد میں لوگوں کی شرکت