The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

رواں سال محکمہ تعلیم کے لیے 326 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، نئے تعلیمی سال میں 50 گرلز اسکول، 100 پرائمری اسکول اور150 اسکولوں کی اپگریڈیشن وتزوئین آرائش شامل ہیں،صوبائی وزیر تعلیم