سینٹر طلحہ محمود کے دورہ چترال کے موقع پر دروش میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ کے بعد کا تناو انتظامیہ اور مقامی عمائدین کی کوششوں سے خوش اسلوبی کے ساتھ صلح پر ختم ہوگیا
خیبرپختونخوا میں من پسند گاڑی نمبرزکے منفرد منصوبے کے تحت نیلامی میں ایک ہی روز میں کروڑوں روپے کی شاندار بولی، مجموعی طور پر مختلف من پسند نمبرزکی 47 کروڑ اور 3 لاکھ روپے میں نیلامی ہوئی
چترال: کرپشن اور ٹمبر مافیا کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی تحریک کا اعلان، 20 فروری کو جلسہ عام کا فیصلہ
سینیٹر محمد طلحہ محمود کی کوششوں سے افغانستان سے بازیاب وادیٔ کیلاش کے تین مغوی باشندے شیخاندہ پہنچ گئے، علاقے میں خوشی کا سماں، طلحہ محمود پرپھولوں کی پتیاں نچھاور کردیئے گئے
وفاقی حکومت کی کوشش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کو سبوتاژ کیا جائے اور اس میں اپنے عناصر شامل کر کے نو مئی جیسے واقعات کی فضا پیدا کی جائے۔ سہیل آفریدی
ملاوٹی اور غیر معیاری اشیاء خوردونوش کی کھلے عام تجارت، کینسر، دل کے اور دیگر جان لیوا امراض میں اضافہ- اقبال عیسیٰ خان
کراچی میں کھوار محفلِ مشاعرہ، چترالی ادب و ثقافت کا شاندار اظہار , کھوار اہلِ قلم حلقہ کراچی کی نئی کابینہ کا اعلان
2026 میں نوجوانوں کے دل و دماغ پر چھائے 10 بڑے خلفشار اور ان سے نجات کی سٹریٹیجک امید – اقبال عیسیٰ خان
صوبائی کابینہ کا اجلاس، دس لاکھ خاندانوں کے لیے رمضان پیکج، شہدا پیکج اور تعلیم و صحت منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ جیل میں طبی حالت کے ساتھ سنگین غفلت اور مجرمانہ لاپروائی برتی گئی، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی
ضلعی عدالت چترال لوئر میں تین اہم منصوبوں کا افتتاح؛ مصالحتی مرکز، مال خانہ اور سولر سسٹم کا باضابطہ افتتاح
چترال: شاہی مسجد روڈ پر واقع مارکیٹ میں آتشزدگی، ہوٹل سمیت 6 دکانوں میں موجود سامان جل کر خاکستر، لاکھوں روپے کا نقصان
چترال میں ٹیلی نارکی ناقص سروس سے متعلق عوامی شکایات پر فوری نوٹس، متعلقہ حکام طلب ، فالٹ فوری دور کرنیکی یقین دہانی