خیبرپختونخوا جعرافیائی حیثیت سے براستہ افغانستان وسط ایشیائی ممالک تک تجارتی راہداری کے حوالے سے گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے۔ گورنرفیصل کریم کنڈی
لواری ٹنل سے گزرنے والی گاڑیوں پر لگائے گئے ٹیکس کسی صورت قبول نہیں، یہ بوجھ عوام پر پڑے گا، صدرتریچمیر ڈرائیور یونین چترال صابراحمد خان
خیبرپختونخوا حکومت کا ایڈونچر ٹورازم کو فروغ دینے کے حوالے سے تریچ میر چوٹی کی پہلی کامیاب مہم کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر “تریچ میر جوبلی جشن 2024-25” منانے کا اعلان
پاکستان کا ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، 450 کلومیٹر رینج کا حامل میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے،آئی ایس پی آر
اے۔کے۔ای ۔ایس ۔پی چترال کے ریجنل ڈپٹی منیجر لرننگ ٹیکنالوجیز ابراہیم قبول مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے
اپرچترال کے لئے اعزاز، چترال کے قابل فخرسپوت ذوالفقارعلی (شہید) کو بعد از شہادت تمغہ بسالت سے نوازا گیا، جنرل عاصم منیرکی طرف سے شہید کی والدہ کے نام خصوصی خط
کالاش قبیلے کی مذہبی تہوار چیلم جوشٹ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کے زیر صدار ت اجلاس، انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈوینچر کا فوری، مضبوط اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر
ورلڈ لیبر ڈے کے موقع پر ضلعی انتظامیہ چترال لوئراوراپر کے زیراہتمام مزدوروں کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے ریلی اور سیمینار کا انعقاد، مزدوروں میں بہترین کارکردگی کے سرٹیفیکٹ بھی تقسیم کئے گئے
انٹرمیڈیٹ امتحانات: چیف سیکریٹری کے زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، نقل کے مواد کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کی جائے گی۔ چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لویر چترال کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے حلف لیا، ایم این اے عبد الطیف کی بطور مہمان خصوصی شرکت
ضلع اپر کوہستان کے سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 36 ارب روپے سے زائد کی مبینہ خردبرد کا انکشاف، خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامی اجلاس طلب
اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کے لئے نئے منصوبوں کی بروقت فیزیبلٹی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعلیٰ
یکم مئی سے 04 مئی کے دوران چترال، دیر، سوات سمیت بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی،جھکڑ، گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان چترال کے مختلف علاقوں میں قدرتی آفات کے دوران جس بہترین انداز میں کام کررہا ہے وہ ایک مثال کی حیثیت رکھتا ہے۔ ڈی پی او افتخارشاہ
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کی آبادی کی 64فیصد پر مشتمل یوتھ کی فلاح وبہبود کے لئے انقلابی قدم اٹھارہے ہیں۔ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہوداحمد خان کاچترال میں یوتھ کنونشن سے خطاب
اگلے مالی سال کے لیے ترقیاتی پروگرام کی تیاری حوالے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی بجٹ کا زیادہ حصہ جاری منصوبوں کی تکمیل کے لئے مختص کیا جائے گا ۔علی آمین گنڈاپور
اپرچترال ؛ یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف موڑکہو میں احتجاجی نشست، تمام اسٹورز کو بحال رکھا جائے۔ قرارداد