جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام چترال کے طول وعرض میں بھارت کی بزدلانہ حملے اور جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
صوبائی حکومت کا غیر رجسٹرڈ پرنٹنگ پریسوں اورغیرقانونی پرنٹنگ سروس دینے والے دکانداروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ
پاکستان کا منہ توڑ جواب، پاک فوج نے بھارت کے 25 ہیروپ ڈرونز مار گرائے،اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے
چترال کے سیاحتی مقام کالاش ویلی میں انٹرنیٹ سروس ندارد، سیاحوں کی طرف سے فورجی سروس بحال کرنے کی اپیل
پشاورکے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ، غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے خلاف ایف آئی آرکااندراج ہوگا، خضرحیات خان
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ڈرونز کو گرا کر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے صحت کارڈ پلس میں علاج شامل کرنے کا اعلان، بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا عالمی یوم تھیلیسیمیا پر اہم خطاب
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ، جدید آئی ٹی سسٹم کے اجراکا افتتاح، اگلے بجٹ میں یونیورسٹیز کے پنشن کے تمام بقاجات کلیئر کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت، سیکورٹی فورسز کو ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی
بھارتی جارحیت کے خلاف قوم متحد، چترال لوئیر اور اپر میں پاک فوج کے ساتھ اظہاریکجہتی ریلی، پاک فوج کے شانہ بشانہ ہرقسم کی قربانی کیلئے پرعزم
ڈی ایف او وائلڈ لائف ڈویژن چترال کی فوری تبادلے کا مطالبہ، بصورت دیگر سخت قدم اُٹھانے کی دھمکی، توشی شاشا کنزرونسی کے آٹھ وی سی سی کا پریس کانفرنس
صوبائی حکومت کے یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت مختلف شعبہ جات بشمول آرٹیفیشل اینٹیلجنس دو ہزار سے زائد نوجوانوں نے بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ مکمل کرلی، وزیراعلیٰ نے سرٹفیکیٹس تقسیم کی
کالاش فیسٹول چیلم جوشٹ کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال کے زیر صدارت اجلاس، سیاحوں کیلئے فسلٹیشن سنٹرزاور ٹریفک روانی کےلئے اضافی نفری تعینات کئے جائیں گے۔ ڈی پی او افتخار شاہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اعلیٰ تعلیم کا اجلاس؛ یونیورسٹی آف چترال کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ سینٹر بشریٰ انجم بٹ
صوبے کے مختلف سیاحتی مقامات کی جامع ماسٹر پلاننگ کے حوالے سے چیف سیکرٹری کی زیرصدارت، کمراٹ اور گرم چشمہ اورچترال گول نیشنل پارک بھی سیاحتی مقامات کی ماسٹر پلاننگ کا حصہ
پرائم منسٹر انسپیکشن کمیشن کے ممبر ظاہر شاہ کے زیر صدارت چترال میں زیرتعمیر این ایچ اے سڑکوں کے حوالے سے اجلاس، تفصیلی بریفنگ ، دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز پر مشتمل ٹیم تشکیل دیدی گئی
ایف اے ایف ایس سی امتحانات؛ تمام امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں جو کہ متعلقہ بورڈز کے ساتھ منسلک ہیں، صوبائی وزیر کی زیر صدارت خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈ کے سربراہان کا اجلاس
اپرچترال ؛ تھانہ مستوج کھنڈرات میں تبدیل ہوکر دو دھائی سے زیادہ کا عرصہ گزرگیا، کوئی پرسان حال نہیں، سائلین کے ساتھ عملہ بھی مصائب کا شکار، آئی جی پی سے دادرسی کی اپیل
پولیس سروسز کی ڈیجیٹائزیشن کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ۔ پولیس سروسز کی ڈیجیٹائزیشن صوبائی حکومت کا انقلابی اقدام ہے، علی امین گنڈا پور