The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

صوبائی حکومت کے یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت مختلف شعبہ جات بشمول آرٹیفیشل اینٹیلجنس دو ہزار سے زائد نوجوانوں نے بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ مکمل کرلی، وزیراعلیٰ نے سرٹفیکیٹس تقسیم کی