تازہ ترین ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی 17 سے 31 دسمبر کے درمیان دوپہر تین بجے تک بند رہے گی 15 Dec 2022
تازہ ترین اپر چترال کے ریشن کے مقام پر دریا برد سڑک کے متبادل زمین کی معاوضہ تاحال ادایگی نہ ہونے پر متاثرین کا احتجاج، ، سڑک کئی گھنٹوں تک بلاک 15 Dec 2022
بیوی کی قتل میں ملوث سنگدل شوہر کو ایڈیشنل سیشن جج اپر چترال کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر10 سال بامشقت اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی 15 Dec 2022 · تازہ ترین
ضلعی انتظامیہ، تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال اور تجاریونین کے زیراہتمام صفائی مہم کے سلسلےمیں اگہی واک 15 Dec 2022 · تازہ ترین
11 میں سے 9 اکنامک زونز کا افتتاح کر دیا ہے، لاکھوں افراد کو روزگار فراہم ہوا ہے ، محمود خان 14 Dec 2022 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا پولیس رولز میں ترمیم، اس ترمیم کی رو سے4500 ایسے امیدواران جنہوں نے پولیس میں بھرتی ہونے کے لئے تحریری امتحان میں 40 فیصد سے کم نمبرزلیئے تھے، مستفید ہونگے۔ بابر سلیم سواتی 14 Dec 2022 · تازہ ترین
ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام دروش میں کھلی کچہری کا انعقاد، مسایل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جاییں گے۔ ڈپٹی کمشنر 14 Dec 2022 · تازہ ترین
کنگ سلمان ریلیف کے زیراہتمام پاکستان کے چودہ اضلاع میں سیلاب متاثرین کے لیے ونٹر ریلیف پکیج کی تقسیم کا عمل مکمل 14 Dec 2022 · تازہ ترین
پی ڈی ایم اے کے کوارڈ ینٹرساجد علی ڈی آر ایم خیبرپختونخوا اور ڈپٹی ڈائریکٹر صاحبزادہ سلیم ڈی آر ایم کے پی کا دور ہے ریشن 14 Dec 2022 · تازہ ترین
دنین لفٹ سے نوجوان دریائے چترال میں جاگرا۔ ریسکیو ٹیم نے نوجوان کو دریا سےزندہ نکالنے میں کامیاب 14 Dec 2022 · تازہ ترین
ایس بی پی اور ایچ بی ایف سی کو سود سے پاک فنانسنگ کا پابند بنایا جائے۔ مولانا عبدالاکبر چترالی نے قرارداد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی 14 Dec 2022 · تازہ ترین
چترال سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس سٹار امم خواجہ یو ایس اوپن ٹیبل ٹینس چمپٸین شپ میں حصہ لینے کیلٸے امریکہ روانہ 14 Dec 2022 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں 2023 میں ہونے والا نویں جماعت کا بورڈ امتحان اسٹوڈنٹ لرننگ آؤٹ کمز یعنی کنسیپٹ پیپر پر مبنی ہوگا، شہرام خان ترکئی 13 Dec 2022 · تازہ ترین
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی زیر صدارت مردم شماری کی تیاری کے حوالے سے ڈویژنل کوآرڈینیش کمیٹی کا اجلاس 13 Dec 2022 · تازہ ترین
چترال میں امریکن شہری نے کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار کیا ، جس کیلیے انھوں نے ایک لاکھ پانچ ہزار امریکن ڈالر کے عوض پرمٹ حاصل کیا تھا 13 Dec 2022 · تازہ ترین
صوبائی کابینہ کا اجلاس، متعدد فیصلے، خیبر پختونخوا منرل آکشن رولز 2022 اور مالاکنڈ ڈویژن میں تعینات عدالتوں کے 80 معاونین قاضیوں کی مدت ملازمت میں توسیع ودیگرامور کی بھی منظوری 13 Dec 2022 · تازہ ترین
چترال میرا دوسرا گھر ہے اس کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہوگی۔ گورنر خیبر پختونخوا 13 Dec 2022 · تازہ ترین
سیٹیزن فیسیلیٹیش سنٹرز کا ایپ مکمل ہو چکا ہے اورپہلے مرحلے میں پانچ محکموں کی انیس خدمات شہریوں کو آن لائن فراہم ہوں گی۔ صوبائی وزیر 13 Dec 2022 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا کے وفاقی حکومت کے ذمے 189 ارب روپے بقایا ہیں،محمود خان ، پنجاب، کے پی، جی بی اور آزاد کشمیر حکومتوں کی وفاق کیخلاف پریس کانفرنس 12 Dec 2022 · تازہ ترین
چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی وفد کا گورنرخیبرپختونخواحاجی غلام علی سے ملاقات 12 Dec 2022 · تازہ ترین
مختلف شعبہ جات میں بہترین ریسرچ پروپوزل کے لیے 60 ملین روپے سے زائد فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔کامران بنگش۔ رعایتی نرخوں پر آٹے کی فراہمی کے کوٹے میں اضافہ۔عاطف خان 12 Dec 2022 · تازہ ترین
میں نے گولین گول 106 میگا واٹ بجلی گھر،بائی پاس روڈ،قرضوں کی معافی اورلواری ریل ٹنل کو روڈ ٹنل میں تبدیل کرنے کی منظوری دلوایی،جبکہ پی ٹی آیی رہنما دن دوبجے سے پہلے اُٹھتے ہی نہیں – سلیم خان 12 Dec 2022 · تازہ ترین
اسماعیلی امام ہزہائی نس پرنس شاہ کریم الحسینی آغاخان چہارم کا 86ویں سالگرہ – محمد افضل چترالی 12 Dec 2022 · تازہ ترین
اپر چترال پولیس کے زیر اہتمام خود کشی کےوجوہات اور روک تھام کے موضوع پر بونی میں ایک روزہ سمینار 12 Dec 2022 · تازہ ترین
اپر چترال کے دورآفتادہ علاقہ ریچ سے تعلق رکھنے والے گولڈ میڈلسٹ ریاض زرین کے اعزازمیں تقریب 12 Dec 2022 · تازہ ترین