تازہ ترین اووسیز پاکستانیوں کے لئے مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا ہے، مقررہ مدت میں پاسپورٹ جاری ہوں گے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 6 Jun 2024
تازہ ترین عمران خان عام مجرم یا قیدی نہیں، الیکشن سے ثابت ہوگیا ان کے لاکھوں سپورٹرز ہیں، جسٹس اطہر 6 Jun 2024
سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن کوعالمی یوم ماحولیات کے موقع پر نیشنل بائیو ڈائیورسٹی کنزرویشن ایوارڈ سے نوازا گیا 6 Jun 2024 · تازہ ترین
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس، اْمید ہے کہ 25 جون کو مخصوص نشستیں ہمیں مل جائیں گی، چیئرمین پی ٹی آئی 6 Jun 2024 · تازہ ترین
وفاقی حکومت کا پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام سے صوبے کے ترقیاتی منصوبے نکالنا کم ظرفی ہے. بی آرٹی بس کے نئے روٹس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ کا خطاب 5 Jun 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے عوام کو بہترین رہائشی سہولیات کی فراہمی کےلئے صوبے میں تین نئی ہاو سنگ اسکیموں کا افتتاح کر دیا 5 Jun 2024 · تازہ ترین
آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول کوراغ میں “5جون ماحولیات کے عالمی دن” کی مناسبت سے اہم تقریب 5 Jun 2024 · تازہ ترین
عالمی یوم ماحولیات کے سلسلے میں چترال کے تین مختلف مقامات پر اگہی پروگرامات کا انعقاد 5 Jun 2024 · تازہ ترین
شندور میلے میں وی آئی پی کلچر: ایک ناجائز اور نا قابل قبول عمل! ۔تحریر: کلیم کاوش۔ 5 Jun 2024 · تازہ ترین
ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف جماعت اسلامی چترال لوئر کی جانب سے “جرگے” کا اہتمام، سہولیات کے بغیر ٹیکس کا نفاذ ایک ظالمانہ اقدام ہے،کسی صورت قبول نہیں، مشترکہ قرار داد 4 Jun 2024 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت تمام نجی تعلیمی اداروں کو پراپرٹی فیکسڈ ٹیکس سے استثنیٰ دینے اور 1000 روپے سے کم فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کو بھی پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ دینے کی تجویز ہے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا 4 Jun 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے زیر صدارت سرکاری جامعات کے مالی مسائل سے متعلق اجلاس، مالی مسائل کی وجوہات اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ، جامعات کے ملازمین کو مئی اور جون کی تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت 4 Jun 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ماں اور بچے کی صحت اور نوزائیدہ بچوں کی بہتر نشونما کیلئے پسماندہ علاقوں میں حاملہ خواتین کو صحت بخش غذا کی فراہمی کیلئے خصوصی پیکج دینے کااصولی فیصلہ 4 Jun 2024 · تازہ ترین
جشن شندور میں اپرچترال کے عوام کی تحفظات دور کی جائے۔ آل پارٹیز اور تحریک حقوق کامتفقہ قرار داد 4 Jun 2024 · تازہ ترین
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس: ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی مخالفت 3 Jun 2024 · تازہ ترین
28 مئی 2024 کو وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تعطیلات کے اعلان کے بعد خیبر پختون خوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف آسامیوں کے لیے 28 مئی 2024 سے منعقد ہونے والے ایبلٹی ٹیسٹ کا شیڈول کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔پبلک سروس کمیشن 3 Jun 2024 · تازہ ترین
شدید گرمی کے پیش نظر خراب ٹرانسفارمرزکی مرمت کا فوری بندوبست کیاجائے، صوبائی حکومت اس مقصد کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درکار فنڈز فراہم کرے گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا 3 Jun 2024 · تازہ ترین
صوبائی حکومت صحت کارڈ کی سالانہ کوریج ایک ملین سے بڑھا کر دو ملین کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ ہر قسم کی بیماریوں کے علاج معالجے صحت کارڈ میں کور ہو جائیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا 3 Jun 2024 · تازہ ترین
دنیا کی بلندترین پولوگراونڈ شندور میں 28جون سے منعقد ہونے والا فیسٹول کی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی، شندورہٹ میں چترال اور گللگت انتظامیہ کا مشترکہ اجلاس 3 Jun 2024 · تازہ ترین
ایون یونین کونسل کو سیلاب کے خطرات سے بچانے اور ایون نالے کی چینلائزیشن اور ریوربیڈ کے ساتھ حفاظتی پشتے کی تعمیر کے لئے کنسلٹنٹ فرم نیسپاک کے ساتھ معاہدے کو فی الفور منسوخ کرکے دوبارہ ٹینڈر کا ل کیا جائے۔عمائدین علاقہ کا پریس کانفرنس 3 Jun 2024 · تازہ ترین
اپر چترال کے دو کالجز جی ڈی سی اور جی ٹی وی سی بونی میں روز چترال کی تعاون سے پانی کی فراہمی کا افتتاح 3 Jun 2024 · تازہ ترین
بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف ریشن اپرچترال میں احتجاجی جلسہ ، ۲۱جون تک کاڈیڈ لائن 2 Jun 2024 · تازہ ترین
چترال پشاور روڈ پر جوٹی لشٹ گاوں میں دو موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم ،دو افراد جان بحق ایک زخمی 2 Jun 2024 · تازہ ترین
چترال شہر میں پری شندور پولو ٹورنامنٹ کا آغاز، چترال کے دونوں اضلاع سے کل پچاس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، یہ ٹورنامنٹ ۱۳جون تک جاری رہیگا 2 Jun 2024 · تازہ ترین