تازہ ترین 36.50بلین روپے کی لاگت پر مشتمل سوات موٹر وے فیز۔IIتقریبا 80 کلومیٹر طویل ہوگی اور 9پلوں کی تعمیر کے ساتھ 7انٹرچینج بھی منصوبے میں شامل ہیں جبکہ درکار اراضی کے حصول کے لیے 21.5 بلین روپے مختص کئے گئے ہیں۔شکیل احمد 2 Jun 2024
3جون سے شروع ہونے والی سب نیشنل امیونائزیشن ڈیز (ایس این آئی ڈیز) کی تیاریوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کے زیرصدارت اجلاس 2 Jun 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے زیر صدارت منرل انوسٹمنٹ فسیلیٹیشن اتھارٹی کا اجلاس، معدنیات سے حاصل ریونیو اہداف، لیز کا موجودہ نظام، رائلٹی کی موجودہ شرح سمیت دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا 1 Jun 2024 · تازہ ترین
نئے بجٹ میں چترال میں سیاحت کی ترقی کیلئے متعدد نئی سکیمیں منظور کی گئی ہیں۔زاہد چن زیب 1 Jun 2024 · تازہ ترین
آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول کوراغ میں “تمباکو نوشی سے اجتناب” کا عالمی دن کے حوالے سے تقریب 1 Jun 2024 · تازہ ترین
شندور فیسٹول میں چترال کی کھلاڑیوں کی الاونس میں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ نہ کیا گیا تو پولو ایسوسی ایشن اس ایونٹ کا مکمل بائیکاٹ کرنے پر مجبورہوگی۔ شہزادہ سکندر الملک 31 May 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ کا جہیز فنڈز کی رقم سے صوبے کی چار ہزار مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کرنے کا اُصولی فیصلہ 31 May 2024 · تازہ ترین
پاکستان کا سب سے بڑا شندور پولو فیسٹیول کا آغاز28جون سے ہوگا،علی امین گنڈاپور 31 May 2024 · تازہ ترین
صوبائی حکومت نے گندم خریداری مہم کیلئے مقررہ ہدف مکمل کرلیاہے، حالیہ گندم خریداری کے لیے صوبائی حکومت نے 29 ارب روپے جاری کئے۔ وزیر برائے خوراک ظاہر شاہ طورو 31 May 2024 · تازہ ترین
شجر کاری اور پودے لگانا سنت عمل ہے، اور جنگلات کی حفاظت ہم سب کی زمہ داری ہے, مولانا خلیق الزماں شاہی خطیب 31 May 2024 · تازہ ترین
وفاقی حکومت کی طرف سے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ کرنے پر صوبائی حکومت بھی یکساں اضافہ کرے گی.مزمل اسلم 31 May 2024 · تازہ ترین
نئے صوبائی بجٹ میں صنعت سیاحت کیلئے پونے دس ارب روپے مختص کئے گئے ہیں, مجموعی 60 سیاحتی سکیموں کیلئے آٹھ ارب 38 کروڑ روپے مختص کئے گئے۔ زاہد چن زیب 31 May 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت انسداد منشیات ، منشیات کے عادی افراد کی بحالی اور گداگری کی روک تھام سے متعلق اجلاس، دو الگ الگ مختلف ایکشن پلانز کی منظوری دیدی گئی 31 May 2024 · تازہ ترین
گورنرخیبرپختونخوا کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، فاٹااور پاٹا کے ٹیکس حوالے عوام کے تحفظات دورکرنے،دیر موٹر وے کو چترال تک وسعت دینے اور 26 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرکی تعیناتی حوالے سے تفصیلی گفتگوہوئی۔ فیصل کریم کنڈی 30 May 2024 · تازہ ترین
اپر چترال جوڈیشری اور انتظامیہ کا احسن اقدام، غریبی کی وجہ سے جو لوگ اپنے کیس چلانے سے قاصر ہیں ان کے لئے سرکار کی طرف سے مفت لیگل ایڈوائزر/وکیل دئے جائیں گے 30 May 2024 · تازہ ترین
بونی بازار کے مسائل بارے تجاریونین بونی کے نمائندوں کا ضلعی انتظامیہ کے ذمہ داروں کے ساتھ اہم نشست ، مسائل کے حل کے لیے فوری اقدات اُٹھانے یقین دہانی 30 May 2024 · تازہ ترین
صوبائی حکومت کا دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے پولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں کے ورثاءکو صوبائی حکومت کی مختلف ہاﺅسنگ سکیموں میں پلاٹس دینے کا اُصولی فیصلہ 29 May 2024 · تازہ ترین
حکومت صوبے میں نوجوانوں کو اپنا روزگار شروع کرنے کیلئے احساس نوجوان روزگار سکیم کے نام سے بڑا صوبائی فلیگ شپ منصوبہ شروع کررہی ہے۔ سید فخر جہان 29 May 2024 · تازہ ترین
چترال لوئیر میں جنگلات اور سیاحتی مقامات پر آگ جلانے اور ندی نالوں و دریا میں مچھلی کے شکا ر پر دفعہ 144 کے تحت نافذ کردیا ہے 29 May 2024 · تازہ ترین
چترال لوئر کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں چترال پریس کلب تک احتجاجی ریلی اور جلسہ 29 May 2024 · تازہ ترین
عام انتخابات 2024 میں چترال سے قومی و صوبائی اسمبلی سے الیکشن لڑنے والے تمام امیدواروں کو یکم جون تک انتخابی اخراجات کی رسیدیں جمع کرنے کیلئے اخری نوٹس جاری ، بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ضلعی الیکشن کمشنر چترال اپر اینڈ لوئیر 29 May 2024 · تازہ ترین
شندور فیسٹول کی تیاریوں کے سلسلے میں کمانڈنٹ چترال سکاوٹس اور چترال کے دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ودیگر کا انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے شندور پولو گراونڈ کا دورہ 28 May 2024 · تازہ ترین
انجمن ترقی کھوار چترال کی مادر ادبی تنظیم ہے۔ اس کے سایے میں بہت سے شخصیات و افراد نے نام کمایا ۔ اس سال انجمن کا 70واں سالگرہ منانے کی تیاری ہونی چاہئیے ۔ پروفیسر اسرار الدین 28 May 2024 · تازہ ترین