تازہ ترین کالاش تہوار اُچال اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر، سیاحوں کی کثیر تعداد میں شرکت، اس سال پہلی مرتبہ کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اوچال فیسٹول کی انتظام وانصرام سنھبال لیا تھا 23 Aug 2024
سولرائزیشن منصوبے پر عملی کام شروع کرنے کیلئے مشاورتی اجلاس، بہت جلد محکمہ توانائی و برقیات، محکمہ فنانس اور کمرشل بینک کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے جائیں گے.مشیرخزانہ 23 Aug 2024 · تازہ ترین
رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں اور سربراہان کی نئی فہرست جاری، چئیرمین پی ٹی آئی کا خانہ خالی 21 Aug 2024 · تازہ ترین
نوشہرہ پبی کے عوام کے لیے بی آر ٹی بس سروس کا افتتاح کردیاگیا۔ بس سروس سے عوام کی سفری مشکلات کم ہوں گی۔ وزیرایکسائز خلیق الرحمن 21 Aug 2024 · تازہ ترین
چترال کے بارڈر ایریاز میں معدنیات نکالنے کے لئے ورکنگ این او سی کی شرط کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور معدنیات کے سائٹوں کے لئے ایک وقت میں 25کلوگرام ایکسپلوسیوز (بارود) سپلائی کیا جائے۔ چترال مائنز اینڈ منرل ایسوسی ایشن 21 Aug 2024 · تازہ ترین
وزیر صحت کا پختونخوا کے ڈیڑلاکھ آٹیزم کے شکار بچوں کی ذہنی بحالی کیلئے صوبے میں پاکستان کے پہلیا اٹیزم تھراپیوٹڑک کلینکس قائم کرنے کا فیصلہ، محکمہ صحت اور فلاحی ادارے کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط 21 Aug 2024 · تازہ ترین
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لویر چترال کے صدر نے چترال شندور روڈ میں مبینہ بے قاعدگیوں، غیر معیاری کام اور غیر معمولی تاخیر کاسبب بننے پر متعلقہ حکام کے خلاف ایف آئی ار کے لئے درخواست جمع کرادی 21 Aug 2024 · تازہ ترین
چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک( سی سی ڈی این )کے نومنتخب چیئرمین اورکابینہ کی حلف برداری تقریب 21 Aug 2024 · تازہ ترین
وفاقی حکومت نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ملک بھر میں 250 ای روزگار مراکز کے قیام کا اعلان کر دیا 19 Aug 2024 · تازہ ترین
اساتذہ کی ریشنلائزیشن اور ای ٹرانسفر پالیسی کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس، ای ٹرانسفر کے لئے اساتذہ 9 ستمبر سے 19 ستمبر تک آن لائن درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔وزیرتعلیم 19 Aug 2024 · تازہ ترین
اپر چترال میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کی خاتمہ کے لئے انتظامیہ کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن، تحریک حقوق عوام اپر چترال 19 Aug 2024 · تازہ ترین
چترال کے علمائے کرام اور سول سوسائٹیز کے ایک وفد کا جامعہ چترال کی انتظامیہ سے ملاقات، یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ محفل مشاعرہ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو، آئندہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کا عہد 19 Aug 2024 · تازہ ترین
چترال سے ایم پی اے فاتح الملک علی ناصر کو صوبائی کابینہ میں شامل نہ کرنا نہ صرف چترال کے عوام کے منڈیٹ کی توہین ہے بلکہ ان کے پردادا کی قیام پاکستان کیلئے دی گئی قربانیوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش ہے۔ حیات اللہ گرزی 19 Aug 2024 · تازہ ترین
ارسون لوئیر چترال میں معدنیات پر کا م کرنے والے لیز ہولڈروں کو این او سی جاری کیاجائے تاکہ پسماندہ علاقے میں روزگار کے مواقع میسر ہو۔ اہالیان بنجال ارسون 19 Aug 2024 · تازہ ترین
ضلع چترال لوئیر کے جنگلات میں جلغوزے کے درخت سے کون (بیج) اتارنے پر پابندی عائد کی جائے ۔ اہالیان چترال 19 Aug 2024 · تازہ ترین
چترال کے مقام ایون میں نیشنل گرڈ کی ہائی ٹرانسمیشن لائن اور دو ٹاورز کو دریابردگی سے بچایا جائے۔ اہالیان ایون 19 Aug 2024 · تازہ ترین
سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارش، سڑکیں بہہ گئیں، زمینی رابطہ منقطع, یکم جولائی سے اب تک ملک میں بارشوں سے 189 افراد جاں بحق، 333 زخمی 18 Aug 2024 · تازہ ترین
22 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ ہو گا، شکیل خان کو کرپشن کی وجہ سے نکالا گیا اور ان کے اور سیکرٹری کے خلاف بھی کاروائی ہو گی۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف 18 Aug 2024 · تازہ ترین
پاکستان میں فائر وال: فوائد، نقصانات – فری لانسرز اور آئی ٹی انڈسٹری پر اثرات – تحریر: ظفر احمد 18 Aug 2024 · تازہ ترین
نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ اپنے اپنے نامکمل روڈ پراجیکٹوں کو بروقت اور مطلوبہ معیار کے ساتھ مکمل کرنے کو یقینی بنائے جوکہ غیر معمولی تاخیر کا شکار ہیں۔ سی ڈی ایم 18 Aug 2024 · تازہ ترین