تازہ ترین اپر چترال: رمضان المبارک کے لیے اشیائے خوردونوش کے نئے نرخ مقرر، سخت چیکنگ کا فیصلہ 10 Feb 2026
جبری بھیک میں ملوث عناصر کیلئے تین سال تک قید اور چار لاکھ روپے تک جرمانہ تجویز، ۔جبکہ بھیک مافیا کے سرغنوں اور سہولت کاروں کیلئے سخت ترین سزاوں کی شقیں شامل، وزیراعلیٰ نے بل کو صوبائی کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دیدی ، 9 Feb 2026 · تازہ ترین
صوبائی حکومت کی طرف سے ای اسٹامپ سسٹم کا اجرا، سہولت کے بجائے شہری ایک اسٹامپ کے حصول کے لیے دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور، دادرسی کی اپیل 9 Feb 2026 · تازہ ترین
اپرچترال کے مختلف مقامات میں چوری کی وارداتوں میں مطلوب افراد گرفتار، ملزمان سے مال مسروقہ برامد 9 Feb 2026 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے زیر صدارت محکمہ صحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس، ملاکنڈ ڈویژن میں ایک ہزار بیڈز پر مشتمل اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹرشری کیئر اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ 8 Feb 2026 · تازہ ترین
08 (رات)سے 10 فروری کے دوارن شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری متوقع ، 8 Feb 2026 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز 2026 میں ضلع اپر اور لوئر چترال سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی ، متعدد میڈلز جیت کر ملاکنڈ ڈویژن کا نام روشن کردیا ، ڈپٹی کمشنر کی طرف سے مبارکباد 8 Feb 2026 · تازہ ترین
پی ٹی آئی کی کال پر چترال شہراور اپر چترال کی ضلعی ہیڈ کوارٹرز بونی میں تاجر برادری کی طرف سے ملا جلا رجحان، بازار کی مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی اپیل مسترد کردی گئی، دکانیں اور کاروباری مراکز کھلے رہے، ٹریفک بھی رواں دواں 8 Feb 2026 · تازہ ترین
گلگت بلتستان، چترال اور کوہستان میں منشیات، آئندہ نسلوں کا سب سے بڑا دشمن ۔ اقبال عیسیٰ خان 7 Feb 2026 · تازہ ترین
سیف سٹیز منصوبے کو پشاور کے ساتھ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز اور ضم اضلاع تک توسیع دی جا رہی ہے جبکہ اس منصوبے کے لیے 3.8 ارب روپے کی اضافی گرانٹ کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ 6 Feb 2026 · تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال نے مویشیوں کی دوسرے اضلاع منتقلی پر مکمل پابندی عائد کردی 6 Feb 2026 · تازہ ترین
چترال کے دونوں اضلاع میں وفقے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، لواری ٹنل سے ٹریفک جاری 6 Feb 2026 · تازہ ترین
انڈر 21 گیمز میں چترال کے فٹبالرز کو نظر انداز کرنا ناانصافی ہے، معاملے کی انکوائری کرکےآئندہ کے لئے اصلاح احوال کیا جائے۔ کمال عبدالجمیل 6 Feb 2026 · تازہ ترین
، صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، سیکیورٹی، مواصلات، صحت، تعلیم، روزگار، بنیادی سہولیات اور دیگر عوامی خدمات کے لیے خصوصی پیکجز متعارف کرائے جائیں گے۔اعلامیہ 5 Feb 2026 · تازہ ترین
یومِ یکجہتی کشمیرکے موقع پر چترال میں ریلی اور کشمیریوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار 5 Feb 2026 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں امتحانی نظام کی جدت، ان سکرین مارکنگ اور ای-شیٹ کا نفاذ ، تمام بورڈ ز کو سافٹ وئیر حوالہ کردیا گیا 4 Feb 2026 · تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر اپرچترال اور وائس چانسلر جامعہ چترال کی ملاقات، بونی میں یونیورسٹی کی سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق، سب کیمپس کی قیام کے حوالےسے اہم پیش رفت 4 Feb 2026 · تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال راو ہاشم عظیم اور ٹیم کی کاوشیں رنگ لے آئیں، کردار سازی کے حوالے سے نصاب “روشت استاری” کامیابی کے ساتھ تیار، این او سی کا اجرا کردیا گیا 4 Feb 2026 · تازہ ترین
یومِ امامت؛ اسماعیلی برادری کا خدمتِ خلق کا عملی مظاہرہ، رضاکاروں نے سنگور بلچ روڈ کے کھڈوں کو بھرکر سڑک ٹریفک کیلئے ہموار کردیا، 4 Feb 2026 · تازہ ترین