The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جنرل خبریں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا صوبہ بھر کے طلبہ کو معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لئے  مشہور تاریخی درسگاہ اسلامیہ کالج پشاور کے چھ مزید انٹرمیڈیٹ کیمپسز کھولنے کا اعلان
وزیراعلی خیبر پختونخواکا اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے ایٹا ٹیسٹ میں سامنے آنے والی مبینہ بے ضابطگی کا سخت نوٹس، اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم 
پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر نے بھارت کا S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کر دیا
چکدرہ تا لواری ٹنل جدید شاہراہِ 60 ارب روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل ہوگی جس میں لڑم سے رباط تک ٹنل کی تعمیر بھی شامل ہے۔ ملک لیاقت علی
پاک آرمی کے شہید نائب صوبیدار محمد اویس آبائی گاوں کشم اپرچترال میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک، ڈپٹی کمشنر، ونگ کمانڈر، ڈی پی او اورسول وعسکری افسران کی نماز جنازہ میں شرکت
پاکستان نے حملوں سے متعلق بھارتی میڈیا کے بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو یکسر مسترد کردیا، پانچ طیارے، 77ڈرونز گرا کر پاکستان کو بھارت پر برتری حاصل ہوچکی ہے، عطاء تارڑ
اگلے مالی سال کے ترقیاتی فنڈز کا 80 فیصد حصہ جاری منصوبوں کے لئے مختص کیا جائیگا، تاہم اشد عوامی ضرورت کی بنیاد پر نئے منصوبے بھی ترقیاتی پروگرام میں شامل کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ
چترال کا ایک اور قابل فخر سپوت نائب صوبیدار محمد اویس وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے شہید 
جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام چترال کے طول وعرض میں بھارت کی بزدلانہ حملے اور جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
صوبائی حکومت کا غیر رجسٹرڈ پرنٹنگ پریسوں اورغیرقانونی پرنٹنگ سروس دینے والے دکانداروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ
پاکستان کا منہ توڑ جواب، پاک فوج نے بھارت کے 25 ہیروپ ڈرونز مار گرائے،اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے
پشاورکے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ،  غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے خلاف ایف آئی آرکااندراج ہوگا، خضرحیات خان
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ڈرونز کو گرا کر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے صحت کارڈ پلس میں علاج شامل کرنے کا اعلان، بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا عالمی یوم تھیلیسیمیا پر اہم خطاب
بھارت کا پاکستان پر سائبر حملے کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا
رافیل طیاروں کی تباہی؛ جے ایف 17، جے 10 سی بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ، جدید آئی ٹی سسٹم کے اجراکا افتتاح، اگلے بجٹ میں یونیورسٹیز کے پنشن کے تمام بقاجات کلیئر کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ 
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت، سیکورٹی فورسز کو ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی
صوبائی حکومت کے یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت مختلف شعبہ جات بشمول آرٹیفیشل اینٹیلجنس دو ہزار سے زائد نوجوانوں نے بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ مکمل کرلی، وزیراعلیٰ نے سرٹفیکیٹس تقسیم کی
خیبرپختونخوا کی 18 جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیٹرز جاری کر دئیے گئے، میناخان آفریدی 
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اعلیٰ تعلیم کا اجلاس؛  یونیورسٹی آف چترال کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ سینٹر بشریٰ انجم بٹ
صوبے کے مختلف سیاحتی مقامات کی جامع ماسٹر پلاننگ کے حوالے سے چیف سیکرٹری کی زیرصدارت،  کمراٹ اور گرم چشمہ اورچترال گول نیشنل پارک بھی سیاحتی مقامات کی ماسٹر پلاننگ کا حصہ 
پرائم منسٹر انسپیکشن کمیشن کے ممبر ظاہر شاہ کے زیر صدارت چترال میں زیرتعمیر این ایچ اے سڑکوں کے حوالے سے اجلاس، تفصیلی بریفنگ ، دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز پر مشتمل ٹیم تشکیل دیدی گئی
ایف اے ایف ایس سی امتحانات؛ تمام امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں جو کہ متعلقہ بورڈز کے ساتھ منسلک ہیں، صوبائی وزیر کی زیر صدارت خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈ کے سربراہان کا اجلاس 
اپرچترال ؛ تھانہ مستوج کھنڈرات میں تبدیل ہوکر دو دھائی سے زیادہ کا عرصہ گزرگیا، کوئی پرسان حال نہیں، سائلین کے ساتھ عملہ بھی مصائب کا شکار، آئی جی پی سے دادرسی کی اپیل
 پولیس سروسز کی ڈیجیٹائزیشن کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ۔ پولیس سروسز کی ڈیجیٹائزیشن صوبائی حکومت کا انقلابی اقدام ہے، علی امین گنڈا پور
وزرا کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کردیا
پی ٹی آئی کا پاک بھارت کشیدگی پر حکومتی بریفنگ میں شرکت کرنے سے انکار
خیبرپختونخوا جعرافیائی حیثیت سے براستہ افغانستان وسط ایشیائی ممالک تک تجارتی راہداری کے حوالے سے گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے۔ گورنرفیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا حکومت کا ایڈونچر ٹورازم کو فروغ دینے کے حوالے سے تریچ میر چوٹی کی پہلی کامیاب مہم کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر “تریچ میر جوبلی جشن 2024-25” منانے کا اعلان
پاکستان کا ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، 450 کلومیٹر رینج کا حامل میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے،آئی ایس پی آر
اہل قلم کانفرس لاہور؛ چترال کے دو ادیبوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا
بھارت گھبراہٹ کاشکار، وزیراعظم پاکستان اور آئی ایس پی آر کے یوٹیوب چینل پر پابندی لگادی
اپرچترال کے لئے اعزاز، چترال کے قابل فخرسپوت ذوالفقارعلی (شہید) کو بعد از شہادت تمغہ بسالت سے نوازا گیا، جنرل عاصم منیرکی طرف سے شہید کی والدہ کے نام خصوصی خط 
اپرچترال کے لئے منظورشدہ نئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس 
بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈوینچر کا فوری، مضبوط اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر
 انٹرمیڈیٹ امتحانات: چیف سیکریٹری کے زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، نقل کے مواد کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کی جائے گی۔  چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ
ضلع اپر کوہستان کے سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 36 ارب روپے سے زائد کی مبینہ خردبرد کا انکشاف،  خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامی اجلاس طلب
اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کے لئے نئے منصوبوں کی بروقت فیزیبلٹی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعلیٰ 
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف