The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

وادی کالاش کا طویل ترین مذہبی تہوار چوموس انتہائی جوش و جذبےاور مختلف مذہبی رسومات کے ساتھ کالاش ویلی میں جاری 
چترال دنین میں منعقدہ فٹسال ٹورنمنٹ اختتام پذیر، ڈی ایل ایف سی نے فائنل اپنے نام کرلی
چترال کی سڑکوں کیلیے مختص کا فنڈ کسی اور جگہ ٹرانسفر ہونے کی خبریں بالکل بے بنیاد ہیں فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے ترقیاتی کام عارضی طور پر بند ہوتے رہتے ہیں۔ وزیر مواصلات اسعد محمود
لواری ٹنل سے ہیوی گاڑیوں کے گزرنے پر پابندی کے حوالے  دیر انتظامیہ اور دیر ٹرانسپورٹ یونین کی غیرقانونی کوشش کا نوٹس لیا جائے۔ تجاراینڈ ٹرانسپورٹ یونین چترال 
ایف سی پی ایس سکول بونی اپر چترال میں سہ روزہ سپورٹس گالا اختتام پذیر ۔ ونگ کمانڈر مستوج لیفٹینیٹ کرنل ندیم شہزاد مہانِ خصوصی
چترال کے معروف عالم دین اور سماجی شخصیت قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے میٹرک امتحان میں پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کو اقراء ایوارڈ اور سکالرشپ دینے کی تقریب
چترال کے روڈ پراجیکٹس پر کام کی بندش ودیگر مسایل  کے خلاف جماعت اسلامی چترال کا احتجاجی مظاہرہ
اپر چترال فٹ بال ٹیم نے ڈویژنل چمپیئن شپ کا اعزاز اپنے نام کر لیا، بونی پہنچنے پر پرتباک استقبال 
آغاخان رورل سپورٹ پروگرام چترال کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
چترال کے دو ہونہار فرزندوں نے اسٹریلیا سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کیں
 اپر چترال کے ریشن کے مقام پر دریا برد سڑک کے متبادل زمین کی معاوضہ تاحال ادایگی نہ ہونے پر متاثرین کا احتجاج، ، سڑک  کئی گھنٹوں تک بلاک
چترال مستوج شندور روڈ پر کام کی بندش کے خلاف لاسپور میں احتجاجی مظآہرہ 
بیوی کی قتل میں ملوث سنگدل شوہر کو ایڈیشنل سیشن جج اپر چترال کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر10 سال بامشقت اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی
ضلعی انتظامیہ، تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال اور تجاریونین کے زیراہتمام صفائی مہم کے سلسلےمیں اگہی واک 
ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام دروش میں کھلی کچہری کا انعقاد، مسایل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جاییں گے۔ ڈپٹی کمشنر
کنگ سلمان ریلیف کے زیراہتمام پاکستان کے چودہ اضلاع میں سیلاب متاثرین کے لیے ونٹر ریلیف پکیج کی تقسیم کا عمل مکمل
پی ڈی ایم اے کے کوارڈ ینٹرساجد علی ڈی آر ایم خیبرپختونخوا اور ڈپٹی ڈائریکٹر صاحبزادہ سلیم ڈی آر ایم کے پی کا دور ہے ریشن
دنین لفٹ سے نوجوان دریائے چترال میں جاگرا۔ ریسکیو ٹیم نے نوجوان کو دریا سےزندہ نکالنے میں کامیاب
ایس بی پی اور ایچ بی ایف سی کو سود سے پاک فنانسنگ کا پابند بنایا جائے۔  مولانا عبدالاکبر چترالی نے قرارداد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی
چترال سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس سٹار  امم خواجہ یو ایس اوپن  ٹیبل ٹینس چمپٸین شپ میں حصہ لینے کیلٸے امریکہ روانہ
چترال میں امریکن شہری نے کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار کیا ، جس کیلیے انھوں نے ایک لاکھ پانچ ہزار امریکن ڈالر کے عوض پرمٹ حاصل کیا تھا
چترال میرا دوسرا گھر ہے اس کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہوگی۔ گورنر خیبر پختونخوا
عنقریب چترال کا دورہ کروں گا۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی
میں نے گولین گول 106 میگا واٹ بجلی گھر،بائی پاس روڈ،قرضوں کی معافی اورلواری ریل ٹنل کو روڈ ٹنل میں تبدیل کرنے کی منظوری دلوایی،جبکہ پی ٹی آیی رہنما دن دوبجے سے پہلے اُٹھتے ہی نہیں – سلیم خان 
کالاش قبیلے کا تاریخی اور قدیمی تہوار چاومس کا آغاز،رسومات کی ادائیگی جاری
اپر چترال پولیس کے زیر اہتمام خود کشی کےوجوہات اور روک تھام کے موضوع پر بونی میں ایک روزہ سمینار
اسماعیلی سیوک کے زیر اہتمام لوکل کونسل گرم چشمہ میں ”ماحولیاتی تبدیلی اور جنگلات کے فوائد“ کے سلسلے میں آگاہی سیمینار
قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے چترال لوئر اوراپرکے سیلاب متاثرین کے لئے پچیس ملین روپے مالیت کے جستی چادریں پہنچا دی گئیں
چترال میں یواین ڈی پی پاکستان کے GLOF-II پراجیکٹ کے زیراہتمام پہاڑوں کا عالمی دن منایا گیا
مولانا چترالی کی پوائنٹ آف آڈر پر قادیانیوں کی طرف سے تحریف شدہ قرآن مجید اور گیارہویں جماعت کی کتاب آئینہ عمرانیات پر پابندی لگا دی گئی
انسانی حقوق کی عالمی دن کے موقع پر چترال پریس کلب میں انسانی حقوق اور خصوصی طور پر حقوق نسواں اور صنفی بنیادپر تشدد کے بارے میں مذاکرے کا اہتمام
 انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سی آرایس پی اور چترال لایر فورم پشاور کے زیراہتمام پروگرام
صوبائی حکومت کا ضلع چترال میں طویل لوڈشیڈنگ پر اظہارتشویش، بجلی سپلائی کادورانیہ روزانہ6سے9گھنٹے تک بڑھانے کا فیصلہ
کوہ کے عوام کا بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا ، چترال مستوج گلگت روڈ موری لشٹ کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلیےبند
ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور ڈپٹی کمشنر دیر بالا کے زیر انتظام انٹر کنسٹیچیونسی گیمز کا انعقاد، مقابلوں میں چترال اپر اور لویر ، دیر اپر اور لویر کے پانچ سو سے زیادہ کھلاڑی حصہ لیں گے
بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ کے خلاف کوہ کے عوام کا موری لشٹ کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ 
ایس آئی ایف کے زیراہتمام صنفی تشدد کے خاتمے کے لیے ایکٹیوزم کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے نام پرجاری اخباری بیان کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔ شفیق الرحمن ، جاوید اختر
چترال سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے جہاز کے حادثے کی برسی منائی گئی
کنٹریکٹر ایسوسی ایشن لوئر چترال کی طرف سے بیوٹیفکیشن کے نام پر ناقص کام کی شدید الفاظ میں مذمت، بائی پاس روڈ پرکام فوری بند کرنے کا مطالبہ