Chitral Times

Apr 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، ایم این اے عبدالاکبرچترالی کی والدہ انتقال کرگئیں

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبر چترالی کی والدہ ماجدہ پشاور میں بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں۔انھیں چترال پہنچاکر کل آبائی قبرستان بروز گول میں سپردخاک کیا جائیگا۔ نماز جنازہ کل ہفتے کے دن 10 بجے بروز گول دیہہ چترال میں ادا کی جائے گی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
54828