Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سپاس تعزیت ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی اینڈ فیملی

شیئر کریں:

ہم ان تمام اعزہ، اقربا ، دوست، احباب، ہمدردوں اور بہی خواہوں کا شکریہ ادار کرتے ہیں جنھوں نے ہمارے والد محترم مرحوم مولانا محمد اشرف کی وفات پر نماز جنازہ میں شرکت کی، بالیم اور دنین میں تشریف لاکر فاتحہ خوانی کی یا ٹیلیفون ، مسیجز اور واٹس ایپ پر تعزیت کا اظہار کرکے ہمارے درد اور غم میں شریک ہوئے نیز فیس بک پر پوسٹ یاکمنٹ کی صورت میں ہماری غمگساری اور دلجوئی کی۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کو اس ہمدردی کا اجر عطا فرمائے۔


سپاس گزار فرزندان
ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
محمد اکرم
قاری عطااللہ
عطاالرحمن وفیملی بالیم لاسپور چترال


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
49340