Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، صدرالدین بیگ کی اہلیہ ‘شہنازکائے‘ امریکہ میں انتقال کرگئیں

شیئر کریں:

موردیر(جمشیداحمد)موردیر کی معروف شخصیت صدرالدین بیگ کی اہلیہ شہناز کائے گزشتہ دن امریکہ میں وفات پا گیٸں ہے جو گزشتہ ایک ماہ سے کرونا کی سبب امریکہ کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔مرحومہ ایک تعلیم یافتہ خاتون اور تعلیم کے شعبےسے وابسطہ تھیں انھیں کل امریکہ ہی میں سپرد خاک کردیا جائیگا۔,شہناز کائے کی اچانک موت کی خبر علاقے میں پہنچنے پر ہر ایک آنکھ اشکبار ہے۔

chitraltimes shahnaz kai wo sardruddin baig

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
54822