Chitral Times

May 13, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

کینیڈین ہائی کمشنراور ٹیم کا انوائرمنٹل اکیڈمی بونی کا دورہ،آئس ہاکی میچ میں حصہ لیا

شیئر کریں:

اپرچترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) کنیڈین ہائی کمشنرنے اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی کا درہ کیا۔ انھوں نے دیگر مہمانوں کے ساتھ انوائرمنٹل اکیڈمی کے پارلیمنٹ میں خصوصی شرکت کی۔ سی ای او آصف مراد نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا ۔اس موقع پر اکیڈیمی سٹوڈنٹس کی طرف سے مہمانوں کو اکیڈیمی میں ہونے والے مختلف اسپورٹس کے حوالے سے پریز نٹیشن دیا گیا ۔

جنگلات کی کٹائی کے عنوان سے پینٹنگ کے بھی مقابلے کراے گئے۔ بعد میں مہمانوں نے اکیڈمی کے آئیس ہاکی ٹیم کے ساتھ آئیس ہاکی میچ میں بھی حصہ لیا۔
کمشنر نےاپنے خطاب میں انوائرمنٹل اکیڈیمی کے کاوشوں کو سراہاگیا۔

یاد رہے انوائرمنٹل اکیڈیمی بونی کی ائیس ہاکی ٹیم ہنزہ میں ہونے والے نیشنل ونٹر گیمز میں چترال کی نمائیندگی کر چکی ھے۔

enviornmental society booni
ice hockey match booni upper chitral
canadian high commissioner visit ice hockey match booni upper chitral2
canadian high commissioner visit ice hockey match booni upper chitral

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
44866