Chitral Times

May 5, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اپر چترال سے کرونا کی ایک اورپازیٹیوکیس رپورٹ، کل تعداد17ہوگئی

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) اپر چترال میں کرونا کی ایک اورپازیٹیوکیس رپورٹ ہوئی ہے۔ محکمہ ہیلتھ کے مطابق معراج الدین ولد شیرنم خان ساکنہ تریچ عمر 58سال کا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ جو 21اپریل کو پشاورسے بونی پہنچا تھا اورگورنمنٹ کالج بونی کے قرنطینہ میں تھے انھیں ائسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا۔ اسی طرح اپر چترال میں کل پانچ اورلوئرمیں بارہ پازیٹیو کیسز کی ساتھ کل 17کیسز پازیٹیو رپورٹ ہوئی ہیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
34851