Chitral Times

May 1, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ایچ بی ایل، مائیکروفنانس اورجوبلی انشورنس کی طرف سے ریلیف پیکیج انتظامیہ کے حوالہ اورتقسیم

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) حبیب بینک، مائیکروفنانس بینک اورجوبلی انشورنس کی تعاون سے ڈپٹی کمشنر آفس چترال میں لاک ڈاون متاثرین میں 100پیکیج تقسیم کئے گے۔جوایریا منیجر مائیکروفنانس بینک شیر نواز خان نے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان کے حوالہ کئے تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج مہیا کرنے پر انتظامیہ کی طرف سے تمام اداروں کا شکریہ اداکیا اوراس امید کا اظہار کیا کہ وہ اپناتعاون جاری رکھیں گے ۔

relief packages from hbl fmfb jubilee insurance chitral

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
34854