Chitral Times

Oct 20, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • ضلع دیر بالا کی حدود کے اندر آرا مشینوں کے استعمال پر پابندی عائد

    October 8, 2018 at 9:33 pm

    دیر ( چترال ٹائمز رپورٹ )ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر بالا نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع دیر بالا کی حدود کے اندر دستی آرا مشینوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی۔ جبکہ یہ حکم فوری طور پر ایک ماہ کیلئے نافذالعمل رہے گا۔

  • error: Content is protected !!