Chitral Times

Oct 20, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • طالب علم عطاء الرحمن کا اعزاز، ایم فل مقالے کا کامیاب دفاع

    October 8, 2018 at 9:40 pm

    چترال (ارشاد اللہ شاد سے)عطاؤالرحمن سکنہ بکرآباد چترال نے پیر مہر علی شاہ ،ایرڈ ایگریکلچریونیورسٹی راولپنڈی میں (ڈیپارٹمنٹ آف وائلڈ لائف مینیجمنٹ ) سے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔یادرہے طالبعلم عطاؤالرحمن قاری ذاکر اللہ مرحوم بکرآباد کے فرزند ہے ۔

  • error: Content is protected !!