- محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام چترال لوئیر میں داخلہ مہم کے سلسلے میں اگہی واک اور تقریب
- ایون درخناندہ کے عوام نے اپنی مددآپ کے تحت ڈیزاسٹر کے آٹھ دن بعد گاوں کی متاثرہ واٹرسپلائی چینل کو بحال کردیا
- اپرچترال ، ریشن گاوں میں طالب علم جان بحق ، حادثاتی موت یا قتل ، پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر
- حالیہ بارشوں کے نتیجے میں رمبور کالاش ویلی میں بھی متعدد گھرمنہدم، متاثرین کی مدد کی جائے۔ زرمس گل کالاش
- شندور قتل کیس میں نامزد ملزمان کی 22 سال بعد گلگت میں گرفتاری، ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔ بیوہ خاتون کا عدالت عالیہ استدعا
- خیبرپختونخوا حکومت کی ڈونرز کانفرنس میں عالمی مالیاتی اداروں کی جانب 1.8ارب ڈالر کے وعدے ضم شدہ اضلاع دیر اور چترال کے ترقی کیلئے کیے گئے ہیں. مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
- ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر چترال سمیت صوبے کے پندرہ اضلاع کے ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے سے قبل ڈی جی ہیلتھ سے اجازت لینے کی ہدایات جاری
- مسلم لیگ (ن)کی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں چترال کے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ ہے اور ا ن کے مسائل کو حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ اجائے گا، وزیراعظم پاکستان کا ایم این اے غزالہ انجم کو یقین دہانی
- لوئیرچترال پولیس کی بروقت کاروائی، لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسی ہوئی غیر ملکی خاتون سیاح کو بروقت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا
- آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کی جانب سے ایمرجنسی حالت سے نمٹنے کے لئے ٹینٹ ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کے حوالے
- چترال لوئیر میں روٹی کی نرخ میں کمی کا فیصلہ ، سوگرام روٹی کا نرخ ۱۵روپے مقرر
- شندور کے مقام پر دو افراد کو قتل کرکے گاڑی لیکر فرار ہونے والے ملزمان بائیس سال بعد گلگت میں گرفتار
- اپر چترال کے دورآفتادہ علاقہ کھوت میں ملبے تلے دب کر آٹھ سالہ بچہ جان بحق
- جرائم پر قابو اور بعض سماجی برائیوں کا قلع قمع کرنے میں سول سوسائٹی کو پوری طرح ان بورڈ کیاجائے گا۔ نوتعینات ڈی پی او چترال لوئیر افتخارشاہ
- حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثاءکو مالی امداد کی فراہمی شروع، چترال کے لئے دس لاکھ روپے جاری
- لویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام، زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے،ایک مسجد شہید، جبکہ 18گھر وں کو جزوی نقصان پہنچا
- حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ضلع لوئر اوراپر چترال میں بارش اوربرفباری کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری، مختلف سڑکوں سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری
- وزیراعلیِ کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کی جانب سے سوات، مہمند، پشاور، لوئر چترال، لوئر کوہستان اور دیگر متاثرہ اضلاع کے لیے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا
- وزیر تعلیم کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ سربراہان اجلاس میٹرک امتحانات بارے اہم فیصلے, چترال میں 18، 19 اور 20 اپریل کو ہونے والے پیپرز ملتوی
- چترال میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا فوری اور شفاف طریقے سے سروے اور اسیسمنٹ کے بعد معاوضوں کی ادائیگی کا کام بلاتاخیر شروع کیا جائے۔ امیرجماعت اسلامی جمشید احمد
- چترال شہر سمیت مضافات میں چار دنوں کی بارش اور برف باری کے بعد آج دھوپ نکلی ہے، موسم ساز گار تاہم رابطہ سڑکیں بند ہیں
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا حالیہ بارشوں کے دوراں مختلف حادثات کے نتیجے میں چترال سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہاراور متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا اعلان
- چترال کے طول وعرض میں گزشتہ تین دنوں سے مسلسل بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری جاری، متعدد مکانات منہدم ، رابظہ سڑکیں بند، عید کی چھٹی پر گھر آئے ہوئے ملازمین اور طلبا و طالبات گھروں میں محصور ،
- جشن قاقلشٹ 2024 کو منانےاور تیاریوں کے سلسلے میں جشن قاقلشٹ کمیٹی کا اہم اجلاس اور 18 اپریل کو شاندار انداز میں منانے کا عزم
- چترال اپر اور لوئیر چترال میں موسلادھار بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری جاری، شدید بارشوں کے نتیجے میں متعدد گھر منہدم، دو افراد جان بحق، متعدد زخمی،پشاورروڈ سمیت تمام رابط سڑکیں بند
- چترال شہر سمیت گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری، موسم سرد، غیرضروری سفر سے گریز کریں، انتظامیہ
- ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال عمران خان نے عید حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی دنین چترال کے نونہالوں کے ساتھ منائے
- چترال اپر اور لوئیر میں عید مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی گئی، فلسطین کے مسلمانوں کے لئے خصوصی دعاوں کا اہتمام
- حکومت خیبر پختون خوا کی جانب سے چترال لوئیر کے مستحقین میں عید پیکج تقسیم
- ڈی پی او اپر چترال کا عید الفطر کی آمد پر شہدائے پولیس کے ورثاء کے ساتھ خصوصی ملاقاتیں
- ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال محمد عمران خان کا مختلف بازاروں اور ٹرانسپورٹ آڈوں کا معائنہ ، گرانفروشی پر متعدد دکانیں سیل کردیَے گئے
- عیدالفطر کی تیاریوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اپر چترال کے زیرِ صدارت اجلاس
- چترال سے ممبر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی کے چترال پہنچنے پر پرتباک اسقبال، عوام کی توقعات پر اترنے کی ہرممکن کوشش کرینگے۔ ممبران اسمبلی
- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپرچترال تبدیل، نو تعینات ڈی۔پی۔او محمد عتیق شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
- چترال کے دونوں اضلاع میں دفعہ 144کانفاذ، غیر قانونی افغان مہاجرین کی شہر میں داخلے، ہوائی فائرنگ، ون و یلنگ پرپابندی عائد،