گولین گول پراجیکٹ کا پہلا یونٹ 8جنوری سے چالو ہوگا۔سب ڈویژن مستوج کے بجلی کا مسئلہ سنجیدگی سے لینے پر شہزادہ افتخار الدین کاشکریہ ۔۔صدر تحریک حقوق مستوج
زیابیطس کے نادار مریضوں کو مفت انسولین کی فراہمی کے لیے شروع کردہ منصوبے انسولین فار لائف کو مزید 3سال توسیع دینے پر غور،
سب ڈویژن مستوج کو بجلی دینے کیلئے پیڈوحکام ایک ہفتے کے اندر پیسکو کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دینگے۔۔۔سردار حسین
پرنسپل گورنمنٹ کالج چترال پروفیسر مسعود احمد خان کے اعزاز میں چترال کالج آف ایجوکیشن میں الوداعی تقریب
قومی اسمبلی میں واٹر اینڈ پاؤر کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا چترال میں اجلاس، اپر چترال کو بجلی دینے کیلئے 5جنوری سے پہلے معاہدہ کرنے کی ہدایت
صوبائی حکومت ، محکمہ پیڈوریشن بجلی گھر کی بحالی میں اپنی ناکامی پر چترالی قوم سے معافی مانگیں۔۔چترالی
افسران کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کواٹرمیں خصوصی لیکچر کا اہتمام
صوبائی حکومت اپر چترال کو بجلی د ینے میں ناکام رہی تو امن و امان کا سنگین مسئلہ پیدا ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی