چترال کے دور افتادہ اور پہاڑی علاقوں کو جلد از جلد گندم کی ترسیل یقینی بنایا جائے۔۔قلندرخان لودھی وزیر خوراک
صوبے کے تمام کالجز اور جامعات کو پانی کی ٹینکیوں کی صفائی اور کلورینیشن کا عمل کرنے کے لیے ہدایات جاری
تین افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری ، سیکریٹری توانائی و برقیات انجینئر محمد نعیم خان تبدیل
محکمہ معدنیات کی طرف سے مائننگ پر پابندی ، کرش پلانٹس بندہونے کی وجہ سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور ، پابندی اُٹھایا جائے۔۔کرش پلانٹس ایسوسی ایشن
محکمہ تعلیم کے انتظامی کیڈر کے آفسران کو اپ گریڈیشن دیکر صوبائی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کیا ۔۔مظفر سید
انتظا ر کی گھڑیاں ختم، 23جنوری سے گولین گول ہائیڈروپاؤر اسٹیشن سے بجلی لوئرچترال میں پیسکو کے ٹرانسمیشن لائن میں ڈال دیا جائے گا۔۔پی ڈی جاوید افریدی