وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت میران بلاک کےشراکت داروں کو منتقلی کی تقریب،49 فیصد شیئرز منتقل کیئے گئے
چترال، بونی، مستوج، شندور روڈ منصوبہ کی تعیمراتی کمپنی کا کام بند کرنے اور معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ، این ایچ اے کومراسلہ ارسال
صوبائی کابینہ کا اجلاس، نئی پوسٹنگ ٹرانسفر پالیسی، گندم کے ذخیرے اور خریداری سے متعلق امور، ترقیاتی سکیموں کی اضافی فنڈنگ اور دیگر فلاحی امور سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے
جلانے کی لکڑی ندارد، چترال انتظامیہ ہوش کے ناخن لے، عوام کو سڑکوں پر نکلنے پر مجبور نہ کرے: مولانا عبدالشکور
خیبر پختونخوا کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، مگر اس کے باوجود وفاق نے صوبے کو اس کا جائز حق نہیں دیا، وزیراعلیٰ
خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ترین اسلحہ، ٹیکنالوجی اور وسائل فراہم کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ کا پولیس اور سول سروسز کے افسران کی مشترکہ دربار سے خطاب
سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ٹیم کا چترال کا دورہ، گیس پائپ لائن بچھانے کے سلسلے میں چترال ٹاون، آیون اور دروش سائٹ کا وزٹ، ایک ہفتے کے اندرسروے مکمل کریں گے۔۔ سفی اللہ خٹک
لوئر چترال میں 50 پلے گراونڈز کی تعمیر اور کھیلوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ، براڈم کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ٹیم چترال، دروش اور ایون میں گیس پائپ لائن سروے کیلئے پہنچ گئی ہے۔ شہزادہ افتخار الدین
آغا خان یونیورسٹی میں منعقدہ IGHD کانفرنس اختتام پذیر، پاکستانی شہروں کو موسمیاتی خطرات سے ہم آہنگ بنانے پر اتفاق،
خیبر پختونخوا میں غیر قانونی افغانوں کو تحفظ دیا جارہا ہے,ہمیں ہر صورت میں افغان مہاجرین کو واپس بھیجنا ہے: وزیر داخلہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر سے شدید معذوری کے شکار افراد کے لیے “احساس امید پروگرام” کا اجراءکر دیا، خصوصی افراد کو فی کس پانچ ہزار روپے ماہانہ فراہم کیے جائیں گے
اپرچترال؛ پاور یارخون بجلی گھر میں بجلی کی ترسیل کے حوالے سے مسائل کے حل کیلئے ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت اجلاس
گلگت بلتستان میں سیاسی جماعتوں سے بڑھتی بےزاری اور آزاد امیدواروں کا ابھرتا منظرنامہ – تحریر: اقبال عیسیٰ خان