صدر اور جنرل سیکریٹری کی اجازت کے بیغیر کوئی بھی پارٹی کی میٹنگ یا تنظیم کے بارے بات کرے وہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ہوگی ۔محمود خان ریجن صدر ملاکنڈ
محکمہ واپڈ بلاتاخیریوسی بروز اور ایون کوبجلی فراہم کرے بصورت دیگر بھر پور احتجاج کریں گے۔۔مولانا چترالی
اسامہ احمد وڑائچ شہید اکیڈ یمی چترال کے طلباء وطالبات کے درمیان خودازمائی کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم
پشاور ہائی کورٹ کی چترال کے تین منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں سے متعلق ایڈوکیٹ جنرل سے چودہ دنوں کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی رجسٹریشن (ڈاکومینٹیشن ) 28فروری تک مکمل کر وائیں۔۔کمشنر ملاکنڈ