جمعیت علماءاسلام چترال کی مجلس عاملہ نے چترال میں خواتین کے لئے الگ شاپنگ سنٹر کے قیام کو مسترد کردیا
خیبر پختونخوا حکومت نے سال 2013کے بعد این ٹی ایس کے ذریعے مختلف کیڈرز کے کنٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر بھرتی ہونے والے 37ہزار اساتذہ کومستقل کرنے کی منظوری دید ی
عدلیہ ، انتظامیہ اور بار مشترکہ سوچ اور باہمی تعاون کے ذریعے چترال کے مسائل حل کرکے ترقی کی نئی راہیں کھول سکتے ہیں۔۔ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر
چترال میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے پولیو مہم 12 فروری کی بجائے 16فروری کو شروع ہوگا،ای پی آئی کوآرڈینیٹر
ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اپنی محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے ضلعے کے طول وعرض میں عوام کودرپیش مسائل کو حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔ضلع ناظم
عوام کو معیاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق خوراک کی فراہمی کیلئے حلال فوڈ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔عنایت اللہ خان
امسال امتحانی ڈیوٹیوں کے لئے تمام کیڈرز کے اساتذہ کے نام قرعہ اندازی میں شا مل کئے جائینگے۔۔صدر اساتذہ
ڈپٹی کمشنر چترال کی طرف سے جنگلات کے رائیلٹی کی تقسیم کے نئے طریقہ کار چترال میں فساد پیدا کرنے کی سازش ہے ۔ ممبران جے ایف ایم سی