Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کا دورہ ارسون ، مستحقین میں امدادی اشیاء تقسیم

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے جمعرات کے روز چترال کے دورآفتادہ اور پسماندہ علاقہ ارسون کا دورہ کیا۔ اور علاقے کے عمائدین سے ملاقات کی ۔ ان کے مسائل سنے۔ اور ان مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی کے ساتھ پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کی طرف سے علاقے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔ اس موقع پر کمانڈنٹ نے مستحقین اور نادار افراد میں راشن پیکیج بھی تقسیم کی ۔
Comdt Chitral scouts visit Ursoon 6 Comdt Chitral scouts visit Ursoon 5 Comdt Chitral scouts visit Ursoon 4 Comdt Chitral scouts visit Ursoon 2 Comdt Chitral scouts visit Ursoon 1

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
6461