چترال کے تمام زمین مالکان اپنے زمینات کی پرچہ کھتونی کے حصول کیلئے فوری طور پر اپنے اپنے سرکل آفس سے رابطہ کریں۔ مہتمم بندوبست اراضیات
ْڈپٹی کمشنر کالاس شیشی کوہ کے عوام کو جے ایف ایم سی اور ٹمبر مافیا کی ظلم و ذیادتی اور کرپشن سے نجات دلائیں۔ ۔عمائدین کالاس
فہد خواجہ چترالی اسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے
اینوائرنمنٹل ڈیپارٹمنٹ جلد ایون بمبوریت روڈ کیلئے این او سی جاری کرکے سڑک کی بلا تاخیر تعمیر کو ممکن بنائے۔۔عمائدین کالاش ویلیز و یوسی آیون ۔
رائیلٹی کی آڑ میں ضلعی انتظامیہ کی ناروا سلوک ، آ ئندہ جنگل کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچے تو ڈپٹی کمشنر چترال اُس کے ذمہ دار ہوں گے۔۔نمائندگان رمبور
تعلیمی بورڈز کی امتحانی تاریخوں میں بدلتی صورت حال نے طلباء اور اساتذہ کو پریشان کردیا ہے۔۔تنظیم اساتذہ
تجار برادری کی مسائل کے حل کیلئے چترال پینل آف تجار کے نام سے چترال بازار کے الیکشن میں حصہ لیں گے۔۔شبیر احمد خان