تما م غیر رجسٹرڈ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے 31مئی 2018تک مختلف جرمانوں کیساتھ توسیع دیدی گئی
ڈرائیور کیڈر کو گریڈ 16گیراج سپرنٹنڈنٹ کے عہدے کے برابر لانے پر وزیر اعلیٰ و متعلقہ حکام کا شکریہ ۔۔منظور خان
پولیو مہم کے دوران کسی بھی قسم کی غفلت اور غیر زمہ داری کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔۔۔ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر
پبلک سرو س کمیشن نے پی ایم ایس مقابلے کے امتحانات 2018 ، کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ، تحصیلدار کی پوسٹوں کیلئے ایبلٹی ٹیسٹ کا اعلان