تازہ ترین چکدرہ تا لواری ٹنل جدید شاہراہِ 60 ارب روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل ہوگی جس میں لڑم سے رباط تک ٹنل کی تعمیر بھی شامل ہے۔ ملک لیاقت علی 10 May 2025
تازہ ترین کالاش فیسٹول چیلم جوشٹ کی تمام ترانتظامات مکمل، علاقے میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ، کالاش ثقافت اور مذہبی رسومات میں دخل اندازی سے گریز کرنیکی ہدایت 10 May 2025
تازہ ترین پاک آرمی کے شہید نائب صوبیدار محمد اویس آبائی گاوں کشم اپرچترال میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک، ڈپٹی کمشنر، ونگ کمانڈر، ڈی پی او اورسول وعسکری افسران کی نماز جنازہ میں شرکت 10 May 2025
پاکستان نے حملوں سے متعلق بھارتی میڈیا کے بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو یکسر مسترد کردیا، پانچ طیارے، 77ڈرونز گرا کر پاکستان کو بھارت پر برتری حاصل ہوچکی ہے، عطاء تارڑ 9 May 2025 · تازہ ترین
اگلے مالی سال کے ترقیاتی فنڈز کا 80 فیصد حصہ جاری منصوبوں کے لئے مختص کیا جائیگا، تاہم اشد عوامی ضرورت کی بنیاد پر نئے منصوبے بھی ترقیاتی پروگرام میں شامل کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ 9 May 2025 · تازہ ترین
چترال کا ایک اور قابل فخر سپوت نائب صوبیدار محمد اویس وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے شہید 9 May 2025 · تازہ ترین
جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام چترال کے طول وعرض میں بھارت کی بزدلانہ حملے اور جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ 9 May 2025 · تازہ ترین
صوبائی حکومت کا غیر رجسٹرڈ پرنٹنگ پریسوں اورغیرقانونی پرنٹنگ سروس دینے والے دکانداروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ 9 May 2025 · تازہ ترین
پاکستان کا منہ توڑ جواب، پاک فوج نے بھارت کے 25 ہیروپ ڈرونز مار گرائے،اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے 8 May 2025 · تازہ ترین
چترال کے سیاحتی مقام کالاش ویلی میں انٹرنیٹ سروس ندارد، سیاحوں کی طرف سے فورجی سروس بحال کرنے کی اپیل 8 May 2025 · تازہ ترین
پشاورکے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ، غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے خلاف ایف آئی آرکااندراج ہوگا، خضرحیات خان 8 May 2025 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ڈرونز کو گرا کر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین 8 May 2025 · تازہ ترین
بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے صحت کارڈ پلس میں علاج شامل کرنے کا اعلان، بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا عالمی یوم تھیلیسیمیا پر اہم خطاب 8 May 2025 · تازہ ترین
اپر چترال میں سب رجسٹرار کی عدم تعیناتی، عوام شدید مشکلات کا شکار، دادرسی کی اپیل 8 May 2025 · تازہ ترین
رافیل طیاروں کی تباہی؛ جے ایف 17، جے 10 سی بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ 8 May 2025 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ، جدید آئی ٹی سسٹم کے اجراکا افتتاح، اگلے بجٹ میں یونیورسٹیز کے پنشن کے تمام بقاجات کلیئر کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ 7 May 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت، سیکورٹی فورسز کو ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی 7 May 2025 · تازہ ترین
بھارتی جارحیت کے خلاف قوم متحد، چترال لوئیر اور اپر میں پاک فوج کے ساتھ اظہاریکجہتی ریلی، پاک فوج کے شانہ بشانہ ہرقسم کی قربانی کیلئے پرعزم 7 May 2025 · تازہ ترین
ڈی ایف او وائلڈ لائف ڈویژن چترال کی فوری تبادلے کا مطالبہ، بصورت دیگر سخت قدم اُٹھانے کی دھمکی، توشی شاشا کنزرونسی کے آٹھ وی سی سی کا پریس کانفرنس 7 May 2025 · تازہ ترین
صوبائی حکومت کے یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت مختلف شعبہ جات بشمول آرٹیفیشل اینٹیلجنس دو ہزار سے زائد نوجوانوں نے بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ مکمل کرلی، وزیراعلیٰ نے سرٹفیکیٹس تقسیم کی 6 May 2025 · تازہ ترین
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لوئر چترال خالد خان تبدیل، ان کے اعزاز میں الوداعی پروگرام کا انعقاد 6 May 2025 · تازہ ترین
کالاش فیسٹول چیلم جوشٹ کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال کے زیر صدارت اجلاس، سیاحوں کیلئے فسلٹیشن سنٹرزاور ٹریفک روانی کےلئے اضافی نفری تعینات کئے جائیں گے۔ ڈی پی او افتخار شاہ 6 May 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا کی 18 جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیٹرز جاری کر دئیے گئے، میناخان آفریدی 6 May 2025 · تازہ ترین